aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diimak"
خلش دیمک زدہ اوراق پر بوسیدہ سطروں کا ذخیرہ ہےخمار وصل تپتی دھوپ کے سینے پہ اڑتے بادلوں کی رائیگاں بخشش!
جزدانوں میں لپٹے آدرشوں کودیمک کب کی چاٹ چکی ہے
گھڑی کی دیمک سانس کا نادیدہ دروازہ چاٹ رہی ہےمیں یادوں کی تختی لے کر
مجھ جیسے پاگل انسان کوایک دن تو دیمک کی خوراک ہونا ہی تھا
محبت کو ختم کرتے ہوئےاسٹیج کو دیمک لگاتے ہوئے
جو حرف دیمک سے بچ رہیں گےانہیں ہواؤں نے چاٹنا ہے
جسم کو خواہش کی دیمک کھا رہی ہےنیم وحشی لذتوں کی
ہماری کونپلوں پر کبھی اوس نہیں چمکتیاور ہزاروں سال تک ہمیں دیمک نہیں لگتی
غم کی دیمک چاٹ رہی ہےذہن کے لمبے سے کمرے میں
ننگے بچے دیمک چاٹےعمر رسیدہ پیڑ بھی اپنا ابجد کھو کر
سایوں کو دیمک کھا رہی ہےوقت کی نالی میں
اور اپنے پاؤں پر ٹانگیں لگا لیںبدن سالوں کی دیمک کی
دیمک ہی چاٹتی تھیدیمک ہی چاٹتی ہے
کرم خوردہ کاغذوں کے ڈھیر میں مدفون ہےچاٹتا ہے حرف حرف
رشتے کب مٹتے ہیںدرد کی دیمک جسم کو چاٹتی رہتی ہے
دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے کوئی کتابکوئی یہ سوچتا ہے کہ اب آئے گا عتاب
قدم بوسوں کے بھیانک غول کو جو دیمک و جراثیم کی صورتنظام فکر و فن برباد کرتا ہے
ہماری کتابیں ہمارا جتھا ہےاگر کوئی دیمک ہمارا اثاثہ
کیا خوب ہے یہ مجلس اوراق کہن بھیویران کتب خانوں کی دیمک تری لابی
ایک تحریر لکھے گی دیمکفنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books