aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dikhne"
اور کالی آنکھوں میں دکھنے والیمشکل کی دیوار بھی کالی
دکھنے لگی تھیںجبڑے کراہنے لگے تھے
شہر دکھنے لگا ہے بیابان سارات سنسان سی دن پریشان سا
سڑک کی سبھی روشنی بجھ گئی ہےاندھیرا ہٹا راہ دکھنے لگی ہے
یہ دکھنے دکھانے کی ساری مشیتیہ چھپنے چھپانے کی ساری اذیت
یہ دکھنے دکھانے کی ساری مشیعتیہ چھپنے چھپانے کی ساری اذیت
تجھے ان کو پڑھنے کی فرصت نہیں ہےمری دونوں آنکھیں جو چوبیس پچیس کی عمر میں بھی پچہتر کی مانند دکھنے لگی ہیں
انگار جیسی دکھنے والی تیری آنکھوں میں دوبارہ پتھروں سے آگ روشن کرنے کی کوشش کریں گےتیری آنکھوں کو دوبارہ رنگ و روغن سے بھریں گے
دکھنے والی عورترو پڑتی ہے
مجھے اطراف کی چیزیں بھیکم دکھنے لگی ہیں
رات ڈھلنے لگیتاروں کے بدن دکھنے لگے
تیری چوٹیا کبھی کبھی مجھ کودکھنے لگتی ہے عشق کی مالا
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
اس گلستاں میں مگر دیکھنے والے ہی نہیںداغ جو سینے میں رکھتے ہوں وہ لالے ہی نہیں
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
بجلی چمک کے ان کو کٹیا مری دکھا دےجب آسماں پہ ہر سو بادل گھرا ہوا ہو
کیسے اک چہرے کے ٹھہرے ہوئے مانوس نقوشدیکھتے دیکھتے یک لخت بدل جاتے ہیں
اے عشق ہمیں برباد نہ کرامید کی جھوٹی جنت کے رہ رہ کے نہ دکھلا خواب ہمیں
حق مانگنے والوں کو جس دن سولی نہ دکھائی جائے گیوہ صبح کبھی تو آئے گی
اور اب ہیں اوجھلدکھائی دیتا نہیں ہے لیکن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books