aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-e-zaar"
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
زندگی راحت جاں درد دل زار بھی ہےبانجھ کھیتی بھی ہے اور کشت گہر بار بھی ہے
قرب تھا باعث آزار تو پھر اے دل زاردور رہ کر بھی مجھے یاد نہ آئے کوئی
میں سو گیا کر کے دل زار سے باتیں
جب بھی مہتاب زر افشاں کے ہو چہرے پہ نقابجان ہم رکھ کے ہتھیلی پر الٹ دیتے ہیں
کیا روح فزا جلوۂ رخسار سحر ہےکشمیر دل زار ہے فردوس نظر ہے
یہ دنیائے امروز میری ہے میرے دل زار کی دھڑکنوں کی امیں ہےیہ اشکوں سے شاداب دو چار صبحیں یہ آہوں سے معمور دو چار شامیں
یہ فقر دل زار کا عوضانہ بہت ہےشاہی نہیں مانگیں گے ولایت نہ کریں گے
چمکتے ہوئے سب بتوں کو مٹا دوکہ اب لوح دل سے ہر اک نقش حرف غلط کی طرح مٹ چکا ہے
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
کچھ اس طرح سے بڑھا دل میں ذوق آزادیکہ رفتہ رفتہ تمنا جوان ہوتی گئی
یوں حال دل زار بیاں ہم نے کیا ہےخود ان کو بھی اب اشک فشاں ہم نے کیا ہے
آج لیکن مری جاں حال دل زار نہ پوچھآج کی رات مری آنکھ میں کچھ اور ہیں خواب
رمنا دل انشاؔ کا اب تیرا ٹھکانا ہواب کوئی بھی صورت ہو اب کوئی بہانا ہو
ذرہ ذرہ جھوم کر لینے لگا انگڑائیاںکہکشاں تکنے لگی حیرت سے سوئے جوئبار
پھر دل زار نے چپکے سے انہیں چوم لیاہونٹ تھرائے کہ کس طرح کی یہ بات ہوئی
لیکن یہ جوگی دل والااے گوری کنگال نہیں ہے
لوگ پوچھیں گے کیوں اداس ہو تماور جو دل میں آئے سو کہیو!
لب پر نام کسی کا بھی ہو، دل میں تیرا نقشا ہےاے تصویر بنانے والی جب سے تجھ کو دیکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books