تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dil-jigar"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "dil-jigar"
نظم
خوشی سے لبریز شش جہت ہے، زبان پر شور تہنیت ہے
یہ وقت وہ ہے جگرؔ کے دل کو وہ اپنے دل سے ملا رہے ہیں
جگر مراد آبادی
نظم
تو نظر نہ آئے صنم اگر تو تڑپ اٹھیں یہ دل و جگر
تری جستجو میں مری نظر پھرے بے قرار ڈگر ڈگر
صدا انبالوی
نظم
دل ہے فولاد کا پتھر کا جگر رکھتے ہیں
جان جوکھوں میں کف دست پہ سر رکھتے ہیں