aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-pasand"
تری زبان کی جنبش میں سینکڑوں نغماتوہ دل پسند خصائل وہ دل نشیں عادات
پر سکون تھا ماحولدل پسند تھا بے حد
کہیں نہ کیوں اے قوی تجھے ہم بصدق دل پاسبان اردوبنا ہے تیری ہی سعی و کاوش سے سیفیہ گلستان اردو
اسے بازار پسند ہےاور مجھے گھر
تمہیں پسند ہے ہر شب تمہارے بستر پرلپٹ کے تم سے حسیں نرم چاندنی سوئے
رہا نہ کچھ بھی زمانے میں جب نظر کو پسندتری نظر سے کیا رشتۂ نظر پیوند
عورتوں کو پسند نہیںلوگ جو اپنا دل
جب تم مجھے سنویہ کہتے ہوئے
ابھی اس نے اک گھات میں بیٹھےدل کو پسند آنے والے
تھرتھراتی رہی چراغ کی لواشک پلکوں پہ کانپ کانپ گئے
بیزار اس کی یادوں سے یوں ہو چکا ہے دلاب کے ملے تو کہہ دوں محبت نہیں مجھے
غسل خانے میں وہ کہتی ہیں ہمیں چینی کی اینٹیں ہی پسند آتی ہیںچینی کی اینٹوں پہ وہ کہتی ہیں چھینٹا جو پڑے تو پل میں
بچپن سے نا پسند تھے غیظ و غضب انہیںلوگوں کا دل دکھانا گوارا تھا کب انہیں
رسیلے جرائم کی خوشبومرے ذہن میں آ رہی ہے
مذہب کا آکٹوپسپکڑ لیتا ہے فرد کو
کبھی جو روح پہ ہوتی ہے بے حسی طاریدماغ کیف سے ہوتا ہے یک قلم عاری
جانتا ہوں میں بھی مالی فائدہ ان سے نہیںپھر بھی کرتا ہوں دل و جاں سے کتابوں کو پسند
میرا کیا ہےمیں کیوں سوچوں
وہ چلی گئیوہ چٹاخ چڑیا چلی گئی
میں تجھے چاہتا نہیں لیکنپھر بھی جب پاس تو نہیں ہوتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books