aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-zada"
دل زدہ مکینوں کےساتھ ساتھ رہتی ہے
دور تک پھیلے ہوئے بے روح ساحل پر عیاں تھےاور وہیں اک دل زدہ بیزار موسیٰؔ
صدا بہ صحرا ہیں چیخیں دریدہ جسم زمیںتمام دل زدہ چہرے بجھی بجھی نظریں
فرش نومیدیٔ دیدار بچھا ہے اب بھیاور کہیں یاد کسی دل زدہ بچے کی طرح
ہماری ہی طرح جو پائمال سطوت میری و شاہی میںلکھوکھا آب دیدہ پا پیادہ دل زدہ واماندہ راہی ہیں
ترا دل ذرا بھی ظالم جو وفا شعار ہوتاتجھے میری قدر ہوتی تجھے مجھ سے پیار ہوتا
بہت بکنے لگا ہے یہ دل حسرت زدہ اب توکہیں ایسا نہ ہو کچھ راز کی باتیں بھی کہہ جائے
غمزدہ رات کی تنہائی میںیہ اداس اور فسردہ برگد
طشت مہتاب میں ہجر کے خواب میںدل جہاں بھی گیا
مگر آہ دل کا یہ فیصلہمرا اعتماد الم زدہ
دل کہ جیسے خزاں زدہ پتہٹوٹنے کو ہے
دل دہشت زدہ میں ایک دہلاتی ہوئی خواہشبہ صد حسرت امڈتی ہے
کسی نے لکھا وہ مر گئے ہیںمیں دل گرفتہ ہوں غمزدہ ہوں
دل کا نگر تنہائی زدہ ہے جس میںفقط میں جاگ رہا ہوں
اے دل غمزدہ میں کہاں آ گیامیں نے چاہا تھا لیکن نہ چاہا تھا یوں
حبس زدہ اداسی روح اور بدن کوجکڑ چکی تھی
خدا اور اس کے انصاف سے ڈرنے والےخطا پوش کمزور دل
جل رہے ہیں دئے منڈیروں پرہو رہا ہے کرم اندھیروں پر
ہراس جذبوں کی رہ گزر میں دل تعجب زدہ اکیلاخموش تنہا بھٹک رہا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books