aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dino.n"
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
نہ پوچھ اس کا کہ وہ دوانہبہت دنوں کا اجڑ چکا ہے
میرے پیمان محبت نے سپر ڈالی ہےان دنوں مجھ پہ قیامت کا جنوں طاری تھا
کئی دنوں سے شکایت نہیں زمانے سےمری تلاش تری دل کشی رہے باقی
کرم خوردہ دلوں اور زبانوں کے نامپوسٹ مینوں کے نام
ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوںایک میلے میں پہنچا ہمکتا ہوا
انہیں تو جھومتی گاتی حیات مل جائےبہت دنوں سے ہے یہ مشغلہ سیاست کا
تیری فضا دل فروز میری نوا سینہ سوزتجھ سے دلوں کا حضور مجھ سے دلوں کی کشود
وہ دونوںدوست تھیں میری
یہ آنسوشاید بہت دنوں سے
بہت دنوں میں راستہ حریم ناز کا ملامگر حریم ناز تک پہنچ گئے تو کیا ملا
بخار رہتا ہے کچھ دنوں سےمگر یہ سطریں بڑی عجب ہیں
اپنی آنکھ سے چوم رہا ہےدونوں میری نظر بچا کر
ان مکانوں کو خبر ہے نہ مکینوں کو خبران دنوں کی جو گپھاؤں میں گزارے ہم نے
بہت دنوں کی بات ہےفضا کو یاد بھی نہیں
جن کا ہمیں اک صدی بعد پھر سامنا ہےوبا کے دنوں میں کسے ہوش رہتا ہے
بہت دنوں بعدتیرے خط کے اداس لفظوں نے
تم آ بھی جاؤ کہ گزرے ہوئے دنوں کی طرحسلگ نہ جائیں کہیں حسرتوں کی تصویریں
ہاں کچھ دنوں تو نوحہ و ماتم ہوا کیاآخر کو رو کے بیٹھ رہے اور کیا کیا
غلہ ارزاں ہے ان دنوں کہ گراںکال ہے شہر میں پڑا کہ سماں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books