aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "do-do"
دو اکم دو دو دونا چارسب سے کرتے رہنا پیار
جلوؤں کی اک نہر بہا دیدنیا میں اک دھوم مچا دی
وہ صور پھونک دے اپنے لب مبارک سےکہ یاد تازہ ہو بھولے ہوئے فسانوں کی
ہر انڈے میں دو دو چوزےہر چوزے کی چونچیں آٹھ
یہ کھاتا دس کلو گھاس وہ ڈیزل دو دو لیٹر
سوکھی ہوئی روٹیاں بھی جن کوملتی نہیں دو دو وقت اکثر
اک اک دن میں دو دو روزےصفو میرے گنو تو روزے
دو دو تھیںلنچ بکس بھی دو تھے لیکن ایک ہی جیسے
دو دو کانے مل کر پورا سپنا دیکھا کرتے تھےگنگا کے سنگم سے کانے جمنا دیکھا کرتے تھے
دو دو ہاتھی جھوم رہے ہیںدور گدھے بھی گھوم رہے ہیں
جینا ہوا ہے مجھ کو اجیرنمیں ہوں اکیلی دو دو دشمن
دو دو انساں ہیں رکشے پربار یہ اک انساں سہتا ہے
دو دو روز مسلسلچونسٹھ خانے سامنے رکھے
کچے تو تھے سخت اور کھٹےدو دو آم دئے تھے ہم کو
میں دو دو ہاتھوں سے لکیریں کھینچتیایک دن میرے ہاتھوں
کہ جیسے چہرے پر ہیں دو دو آنکھیںکہ یہ سب ساتھ چلتے ہیں
مجھ سے کر لو دو دو باتیںکٹ جائیں یہ اندھیری راتیں
سنو تم لکھ کے دے دو ناکہانی میں کہاں سچ ہے
میرا آنسو مجھے واپس دے دواب میں آنسو نہ بہاؤں گا کبھی
وجود اپنا مجھے دے دو محبت بخش دو اک دنمرے ہونٹوں پہ اپنے ہونٹ رکھ کر روح میری کھینچ لو اک دن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books