aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dostii..."
نہ اس قدر کٹھور پنکہ دوستی خراب ہو
یہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہےوفا کچھ نہیں دوستی کچھ نہیں ہے
تمہارے دیس میں آیا ہوں دوستو اب کےنہ ساز و نغمہ کی محفل نہ شاعری کے لئے
ہزار گونہ ملامت کا بار اٹھائے ہوئےہوس پرست نگاہوں کی چیرہ دستی سے
مجسموں کی طرح تھے دونوںنہ دوستی تھی نہ دشمنی تھی
یہ آنسو کیا اک گواہ ہےمیری درد مندی کا میری انسان دوستی کا
تمہیں کس نے کہا تھاآسماں سے ٹوٹتی اندھی الجھتی بجلیوں سے دوستی کر لو
گفتگو بند نہ ہوبات سے بات چلے
تو یہ نہ کہہ سکے اب آؤ دوستی کر لیںکبھی جو سن نہ سکی میری توتلی باتیں
ہماری دوستی کی داستانیں عام ہو جاتیںتو کیا ہوتا
یہ رنڈیاں جو ناچے ہیں گھونگھٹ کو منہ پہ لےگھونگھٹ نہ جانو دوستو تم زینہار اسے
تمہارا ہاتھ بڑھا ہے جو دوستی کے لیےمرے لیے ہے وہ اک یار غم گسار کا ہاتھ
تلاش حسن میں شعر و ادب میں دوستی میںرندھی صدا سے محبت کی بھیک مانگی ہے
نہ دوستی نہ دشمنیمیرا کام تو ہے روشنی
یہاں سے دوستی کی کتنی تعمیریں اٹھائی ہیںرفاقت کی حیات افروز دنیائیں بسائی ہیں
یہ رشتہ عمر بھر یونہی رہے قائمتو ان لفظوں سے یونہی دوستی رکھنا
دوستی نہیں رہتیلاکھ بار مل کر بھی
جسے دشمنی پہ غرور تھا اسے دوستی سے شکست دیجو دھڑک رہے تھے الگ الگ انہیں دو دلوں کو ملا دیا
تو ہے میرا دوست کہ دشمنیہ تو بتا مجھ کو اے زر
رہی ہے حضرت یزداں سے دوستی میریرہا ہے زہد سے یارانہ استوار مرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books