aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "du.aa.e.n"
ہم راتوں کو اٹھ کر روتے ہیں رو رو کے دعائیں کرتے ہیںآنکھوں میں تصور دل میں خلش سر دھنتے ہیں آہیں بھرتے ہیں
کہ آرزو کے کنول کھل کے پھول ہو جائیںدل و نظر کی دعائیں قبول ہو جائیں
یہ کھیل کود کے لمحوں میں ہوتا تھا احساسدعائیں دیتا ہو جیسے مجھے سکوت دوام
مگر پھر بھی اے میرے معصوم قاتلتمہیں پیار کرتی ہیں میری دعائیں
ضرور.... یہ لو میں اسے کھولتا ہوںروٹیاں دعائیں اور نظمیں
دعائیں پھونک کر بچوں کو بستر پر سلاتی تھیںاور اپنی جا نمازیں موڑ کر تکیہ لگاتی تھیں
دعائیں کی ہیں جو اہل وطن نے رو رو کریقیں ہے جلد انہیں مستجاب دیکھیں گے
اداس آنکھوں میں خاموش التجائیں ہیںدل حزیں میں کئی جاں بلب دعائیں ہیں
زندگی محبوب ہے پھر بھی دعائیں موت کیمانگتا ہے دل مرا دن رات کیوں
دعائیںتم بھی تو
ذبح ہوتے رہیں!وہ دعائیں جو بارود کی بو میں بس کر
اجنبی خوش ہوئے اپنوں نے دعائیں مانگیںاس سلیقے سے سنواری گئی تقدیر اب کے
دعائیں مانگتا ہوں زندگی کی اس لیے میںکہ مجھ کو وہ تھوڑا وقت مل جائے
دعا کو ہاتھ اٹھاتا ہوں دعائیں اس کی خاطر ہیںمیں گویا ہوں کہ میری سب صدائیں اس کی خاطر ہیں
وہ مونس و غم خوار تھا جس کے لیے برسوںمانگی تھیں دعائیں مرے آغوش تہی نے
جنہوں نے اپنی ہتھیلیوں میںہماری خاطر فقط دعائیں بھری ہوئی تھیں
ہاتھ سے ہاتھ ملیں تو دنیا اجلی کر دیںہاتھ سے ہاتھ ملیں دعائیں سچی کر دیں
دعائیں مانگنے لگتا ہے
کتنی دعاؤں کے چیکاب سارا برس
تیری دعائیں فتح و نصرتتیرے پاؤں کے نیچے جنت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books