aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dujaa"
دھیان نہ دوجا من میں آئےبس پیچھے ہی نظر جمانا
ہم کو اپنے ساتھ ہی لے کر ڈوبا چاند اور ابھرا چاند۴
اک پٹری پر سردی میں اپنی تقدیر کو روئےدوجا زلفوں کی چھاؤں میں سکھ کی سیج پہ سوئے
اور پھر رکھے قدم تم نے جو ان راہوں پرمنزلیں ان کی اسی وقت کا ہے دوجا چھور
دوجا غم کاصورت قامت اور بدن کے خد و خال بھی اک جیسے تھے
کوئی دوجا کر لوں کام ایسا وقت نہیں ہےکیونکہ کوئی لمحہ تیرے پیار سے فرصت نہیں ہے
سب ہیں اپنے یہاں کوئی دوجا نہیںپیار سجدہ بھی ہے صرف پوجا نہیں
من مانا بہاؤتب تم بن دوجا بے ہمتا
اک تو میں ہوںدوجا کون چھپا ہے مجھ میں
ایک سرے پر میں ہوں دوجا دور دکھائی دیتا ہےمیرے پاؤں تلے شعلوں کا
پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانےرونا مرا وضو ہو نالہ مری دعا ہو
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!
آزاد مجھ کو کر دے او قید کرنے والےمیں بے زباں ہوں قیدی تو چھوڑ کر دعا لے!
آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھیہم جنہیں رسم دعا یاد نہیں
(اندلس کے میدان جنگ میں)یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
مگر ایک ہی رات کا ذوق دریا کی وہ لہر نکلاحسن کوزہ گر جس میں ڈوبا تو ابھرا نہیں ہے!
کروڑوں کیوں نہیں مل کر فلسطیں کے لیے لڑتےدعا ہی سے فقط کٹتی نہیں زنجیر مولانا
کانپتے ہونٹوں پہ تھی اللہ سے صرف اک دعاکاش یہ لمحے ٹھہر جائیں ٹھہر جائیں ذرا!
اپنی تو دعا ہے یہصدر تو رہے سدا
خاک مرقد پر تری لے کر یہ فریاد آؤں گااب دعائے نیم شب میں کس کو میں یاد آؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books