aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dupatta"
عیسیٰ بھی ہو تو کوئی نہیں پوچھتا میاںحکمت حکیم کی بھی ڈوباتی ہے مفلسی
تم آج بھی نہ لائے رنگوا مرا دوپٹاکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
تمہیں سرسراتی ہوا یاد آئےوہی سرسراتی ہوا جس کے میٹھے فسوں سے دوپٹہ پھسل جاتا ہے
واں کوئی آیا لیے ایک مرصع پنجڑالال دستار و دوپٹا بھی ہرا جوں طوطا
میرے شانوں سے ہٹا کرسات رنگوں کا دوپٹہ کھول کر مجھ کو اڑاتا ہے
میں بیٹھی ہوئی ہوںدوپٹا میرے سر سے ڈھلکا ہوا ہے
باجی کا ہر دوپٹہ اپنا بنے عمامہجوکر بنیں پہن کر بھیا کا پائجامہ
دوپٹہ سر پہ لوںاپنی نگاہیں نیچی رکھوں
بیٹھی ہیں اپنے سامنے گیسو سنوار کےلاکر میں رکھ دیا ہے دوپٹہ اتار کے
ہلکا پھلکا جسم نازک پر دوپٹہ سرخ سرخوصل روحانی کی شادی سے وہ چہرہ سرخ سرخ
سو گز کا ہے غرارہدس گز کا ہے دوپٹا
بس میں اک ٹیچر کا ٹخنا مڑ گیاایک لڑکی کا دوپٹہ اڑ گیا
کپڑے دھونے والی نےسلک کا وہ دوپٹہ
رنگ ترا ہے کتنا پیاراجیسے ہو اماں کا دوپٹہ
کہ اب بھی بھول جاتی ہودوپٹہ ساتھ لینا تم
کسی نے میرے سر پہ دوپٹہ ڈالا ہےسفید براق بے داغ
نقلی کولھوں کو مس کرتا لٹک رہا ہےجعلی ڈھلوانوں سے وہ رنگین دوپٹہ
کون ڈوپٹہ کس نے چھیناجھمکا کاجل گجرا وجرا
کبھی چاک سنبھالتی ہے تو دوپٹا گر جاتا ہےسیڑھیاں اترنے میں خوب احتیاط کرتی ہے مگر چھاتیاں تو چھلکتی ہیں
میں دوپٹہ نہیں اوڑھتیاس کے پیچھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books