aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "durust"
درست ہے تو ہو مگرابھی تو میں جوان ہوں
یہ خبر درست ہےان کی موت ہو گئی
تیرا شکوہ بھی بجا میری شکایت بھی درسترنگ ماحول بدلنے کی ضرورت بھی درست
میری مانو تو وہی پگڈنڈی بنانے کا خیال درست تھاجو حوصلوں کی شکستوں کی آنچ نہ سہہ سکیں
نیت جو تھی بخیر تو برکت خدا نے دیکالج ہوا درست بہ صد شان و احتشام
کرو خلوص و محبت کو رہنما اپنانہیں درست دلوں میں غبار تیز چلو
درست اس کو کرایا لفظ اگر کوئی غلط بولاغرض کرتی ہیں میری تربیت آٹھوں پہر امی
مجھ کو جو سخت سست فرمایاآپ نے سب درست فرمایا
اور پر درست ہوں گے تو دن کی روشنی میںسیکھو گے تم بھی اڑنا کرتے پھرو گے چیں چیں
یہ تو سب کچھ درست ہے لیکنآج کی رات میں اکیلا ہوں
بتاؤں کھایا ہے کیا میں نے آج دو تھپڑدرست کر کے گئے ہیں مزاج دو تھپڑ
کیجے درست جائیے کالج بہ صد شتابعینک دھری ہے آپ کی پیشانی پہ جناب
کہ ڈاکٹرز ایک مرض درست کر کےدوسرا مرض اگا دیتے ہیں
کسی بزرگ سے اک روز میں نے یہ پوچھابھلا درستیٔ ایمان کا ہے کیا نسخہ
زوال آدمی ہے یہ وبال آدمی ہے یہاگر کہوں درست ہے کہ مرگ آدمی ہے یہ
بہ نام عرشؔ بلندی کا مدعی ہوں میںدرست ہے کہ زمیں پر مجھے اماں نہ ملے
اور درست ادائیگی کاہمیشہ خیال رکھنا ہوگا؟
یا صرف اندر آنے کے لیےدروازوں کا درست مصرف سمجھنے سے
اس میں اسرافیل اپنے نرسنگھے کی سمت درست کرتا ہےاور عزرائیل ایک عزم عظیم سے اپنے پر تولنے لگتا ہے
یہ ساری باتیں سچ ہی سہییہ سارے گمان درست سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books