aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "duud"
اسی سے ہوئی ہے بدن کی نمودکہ شعلے میں پوشیدہ ہے موج دود
موج دود آہ سے آئینہ ہے روشن مراگنج آب آورد سے معمور ہے دامن مرا
دشت کے کام و دہن کو دن کی تلخی سے فراغدور دریا کے کنارے دھندلے دھندلے سے چراغ
کہ جیسے کھلتا چلا جائے اک سفید کنولسپاہ روس ہے اب کتنی دور برلن سے
اک موج دود سینے میں لرزاں ہے اس طرحناگن سی جیسے شیشے میں لہرا رہی ہے آج
ہے شان آہ کی ترے دود سیاہ میںپوشیدہ کوئی دل ہے تری جلوہ گاہ میں
مری آنکھوں کو نظر آتا ہے روزن کا دھواںاور دل کہتا ہے یہ دود دل سوختہ ہے
دود دود ساایک قرب کے درمیاں
گلوں کے رنگ میں تھی شان خندۂ یوسفکلی کے ساز میں تھا لطف نغمۂ داؤد
پا برہنہ و سراسیمہ سا اک جم غفیراپنے ہاتھوں میں لیے مشعل بے شعلہ و دود
ایک اہرام نہ چن لوں صفت دود حریرکوئی آئے تو بس اک گنبد در بستہ ملے
گھٹی ہوئی ہے نفس کی حد میں جلا دیا جو جلا سکی ہےنہ شمع بن کر پگھل سکی ہے نہ آج تک دود بن کے نکلی
وہ چتا کی آتش جاں سوز، وہ دود سیاہشوہر مردہ کا سر وہ زانو نازک پہ آہ
آب داری میں ہے بڑھ چڑھ کر در غلطاں سے توکیا مشابہ ہے کسی کے گوہر دنداں سے تو
چیخیں شعلوں کے دہکنے پہ لپک اٹھتی تھیںدود کے حلقے رواں ہوئے فلک چرخ زناں
حکم مادر کو میں تبدیل کروںماں کی نفرت بھری آنکھوں سے کہیں دور چلا جاؤں میں
سیاہی جیسے سمندر کی تھاہ میں پنہاںسیاہی جیسے خم دود آہ میں پنہاں
نہ سسکیوں کا کوئی ارتعاش ژولیدہنہ دود آہ و فغاں کی کوئی گرانباری
ریشم نرم ہوا کا جنگلدود گلابی ہریل مخمل
دور تک دھندلکے سے پر ہے فضا وادی کیشے ہر اک دود نے آغوش میں لے رکھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books