aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ehsaas-e-shab-e-baraat"
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
بیاض شب و روز پر دستخط ترے قدموں کے ہوںچہکتے ہوئے تینوں نٹکھٹ زمانے
بیاض شب و روز پر دستخط تیرے قدموں کے ہوںبدن کے پسینے سے قرنوں کے اوراق مہکیں
بیاض شب و روز پر دستخط تیرے قدموں کے ہوںچہکتے ہوئے تینوں نٹکھٹ زمانے
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
........تو گئی ........او گئی ........شب برات
کہ اک جنوں سا ہے مجھ پہ طاریمناظر کوہ و کنج جشن شب منور منا رہے ہیں
اجالا سا اجالا ہے تری شمع ہدایت کاشب تیرہ میں بھی اک روشنی محسوس ہوتی ہے
روزن دیوار شبخوش ادا پر کار ہے
اپنی اقدار سے تصادم خیزدرد احساس کی نمو خیزی
میری جیبوں میں تیرے سکے کھنک رہے ہیںنوائے گمراہ دشت شب کے نجوم تیری ہتھیلیوں پر چہک رہے ہیں
خدا نے الاؤ جلایا ہوا ہےاسے کچھ دکھائی نہیں دے رہا ہے
قریب آخر شب ہے مرے گلے لگ جاؤوداع شام طرب ہے مرے گلے لگ جاؤ
نیم شب میں عیش بستر چھوڑ کرکون میرے پیچھے پیچھے آئے گا
شب برات پہ میں نے بھی مانگی تھی ایک دعااس کے ہونٹوں پر بھی کتنے حرف سنہرے تھے
مقام آخر شب سے گزر رہے ہیں آج
تجھ کو پرکھتا ہے یہ مجھ کو پرکھتا ہے یہسلسلۂ روز و شب صیرفی کائنات
موصوف نے بتائی ہمیں وہ پتے کی باتاب دن ہے روز عید تو شب ہے شب برات
ہنگامۂ روز و شب سے ہٹ کرکچھ دیر کو ذات سے نکل کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books