aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ehtisaab"
عجیب سوچ میں ہے زندگی کا دوراہانہ اب سکون کی صورت نہ اضطراب کی ہے
ہمیں ہر طرح کی تنقید اور احتساب سے بالا قرار دیا جائےعوام کی خدمت اور اصلاح ہمارا مشن ہے
یہ اور بات کہ اب اجتناب ہے تجھ سےیہ اور بات کہ دل احتساب کرتا ہے
یقیناًچلو اپنا احتساب کر لیں
کہیں سکون سے بیٹھیںاور یہ سوچیں
احتساب کب ہوگاہر لہو کے قطرے کا
مجھ کواپنی ہستی کا شعور احتساب آیا
مجھے بتاؤ اے علم والوخدا کے محبوب کی محبت کا دم بھرو گے تو کیا ملے گا
جنہیں چاہتے ہو پسند کرتے ہوان کی روحوں کو ٹٹولو
حجتیں نہ کرنا تم اجتناب کر لینابیٹھ کر کہیں اپنا احتساب کر لینا
نیشنل سیکیورٹی کونسلغیر جانب دار اور شفاف احتساب
احتساب اپنا بھی لازم ہے حضور والاکوئی دانا ہے کہ ناداں ہے تمہارا کیا ہے
آگ اور خون آج بخشے گیبھوک اور احتیاج کل دے گی
وہی سجدہ ہے لائق اہتمامکہ ہو جس سے ہر سجدہ تجھ پر حرام
آج کے ناماور
تیسرا مشیرروح سلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب
روح مسلماں میں ہے آج وہی اضطرابراز خدائی ہے یہ کہہ نہیں سکتی زباں
گوشۂ دل میں چھپائے اک جہان اضطرابشب سکوت افزا ہوا آسودہ دریا نرم سیر
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دےکہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
یہ لڑکا پوچھتا ہے جب تو میں جھلا کے کہتا ہوںوہ آشفتہ مزاج اندوہ پرور اضطراب آسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books