aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ek-baar"
ایک بار اور ذرا دیکھ ادھر
چلو اک بار پھر دریا کنارےجہاں پہلے پہل ہم تم ملے تھے
کتنی برکتوں کے راز ہیںاک بار چل کر دیکھ لیں
ایک بار پھرفقیروں کا بھیس لیے
ایک بارترک مراسم کے باوجود
اس کی گلی میں پھر مجھے اک بار لے چلومجبور کر کے مجھ کو مرے یار لے چلو
ایک بار پھرآسماں نے چیخنا بند کر دیا
چلو اک بار پھر سے عہد کر لو
ایک بارصرف ایک بار
اک بار جو کھو جائے وہ وقت نہیں ملتاجو پھول بکھر جائے وہ مرجھا کے نہیں کھلتا
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
لاؤ اس بات پہ کیک کھلاؤرات کے کھانے میں کیا ہے
کر کے اک بار تغافل نہ مجھے پیار کروپھر سے خوابیدہ تمنا کو نہ بیدار کرو
کہا اور بس کھا گیا بوڑھے بکرے کو شیر
بیٹھ کر ایک بار رکشے میںپھر نہ بیٹھے گا یار رکشے میں
سنتے ہو اک بار وہاں پھر ہو آؤایک بار پھر اس کی چوکھٹ پر جاؤ
اک بار کہو تم میری ہو
اگر وہ پل مجھے اک بار مل جائے تو میں پوچھوںکہ یہ سودا مرے سر میں سمایا کس لئے تو نے
ایک بار اپنا بنا کر جو مجھے چھوڑ گئیاسی روٹھی ہوئی خوشبو کا پجاری ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books