aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "elchii"
یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہااسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
زمیں کی رات کی ہے حکمرانیاسی کا ایلچی سورج ہے
اتنی تیز اور اتنیاونچی ہو جائے
یہ ظالم تیسرا پیگ اک اقانیمی بدایت ہےالوہی ہرزہ فرمائی کا سر طور لکنت ہے
اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤںڈر ہے یہیں قفس میں میں غم سے مر نہ جاؤں
تم چاند سے ماتھے والے ہواور اچھی قسمت رکھتے ہو
وہ لڑکی اچھی لڑکی ہے تم نام نہ لو ہم جان گئےوہ جس کے لمبے گیسو ہیں پہچان گئے پہچان گئے
اس سے اچھی بات نہ ہوگییہ تو تمہیں منظور ہے بولو
الٰہی پھر مزہ کیا ہے یہاں دنیا میں رہنے کاحیات جاوداں میری نہ مرگ ناگہاں میری
جب ترے دامن میں پلتی تھی وہ جان ناتواںبات سے اچھی طرح محرم نہ تھی جس کی زباں
ایسی یخ بستہ تعبیروں کے ہر دن سے اچھی ہیں اور سچی بھی ہیںجس میں دھندلا چکر کھاتا چمکیلا پن چھ اطراف کا روگ بنا ہے
نظم الجھی ہوئی ہے سینے میںمصرعے اٹکے ہوئے ہیں ہونٹوں پر
اچھی آنکھیں ملی ہیں اس کووحشت کرنا بھی آ گیا ہے
ہم کو دیتے ہیں بہر لمحہ پیام تعلیماچھی باتیں ہی بتاتے ہیں ہمارے استاد
وہ رس بھرے جھونکے آتے ہیںاور سب سے اونچی ٹیکری پر
۱شام سمے اک اونچی سیڑھیوں والے گھر کے آنگن میں
نہ پروا ہماری ذرا تم نے کیگئے چھوڑ اچھی وفا تم نے کی
دعا کے بے آواز الوہی لمحوں میںوہ لمحہ بھی کتنا دل کش لمحہ تھا
آئی ڈی جب سے ملی ہے مجھے ہمسائی کیاچھی لگتی ہے طوالت شب تنہائی کی
اور اونچی کرو یہ دیواریںشور آنگن میں آیا جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books