aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "eraaf"
سوالیہ نشان کی قطار میں کھڑے ہوئے مفکرو!جواب دو
جنت و دوزخ و اعراف سے میں گزرا ہوںخنکیٔ حسن کے شعلے مجھے پگھلاتے رہے
زمیں جہنم نہ بن سکے گیزمیں کی اعرافی حیثیت میں ہی اس کی عظمت بھی مختفی ہے
مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہےیعنی وہ صاحب اوصاف حجازی نہ رہے
روشنائی کا شاندار اسرافسیدھے سیدھے سے کچھ سیہ دھبے
ایسی یخ بستہ تعبیروں کے ہر دن سے اچھی ہیں اور سچی بھی ہیںجس میں دھندلا چکر کھاتا چمکیلا پن چھ اطراف کا روگ بنا ہے
ٹوٹ بھی تو سکتا ہےتم بھی افتخار عارف
ابھی کچھ دن لگیں گےدل ایسے شہر کے پامال ہو جانے کا منظر بھولنے میں
مرے اطراف میں سورج کی جگہ لے لی ہےاب ترے گرد میں رقصندہ ہوں!
عارف وہی ہیں اور وہی صاحب کمال ہیںپکی پکائی اب جنہیں آتی ہیں روٹیاں
مری زندگی میں بس اک کتاب ہے اک چراغ ہےایک خواب ہے اور تم ہو
جس روز ہمارا کوچ ہوگاپھولوں کی دکانیں بند ہوں گی
تمہیں پیار ہے، تو یقین دو،مجھے نہ کہو، تمہیں پیار ہے، مجھے دیکھنے کی نہ ضد کرو،
میرے اوصاف گنانے کو یہ کاغذ کم ہیںصنف نازک ہوں مگر روح مری رستم ہے
عجب گھڑی تھیکتاب کیچڑ میں گر پڑی تھی
عجیب لوگ ہیںہم اہل اعتبار کتنے بد نصیب لوگ ہیں
قدرت کے عجائبات کی کاںعارف کے لیے کتاب عرفاں
تم نے جو پھول مجھے رخصت ہوتے وقت دیا تھاوہ نظم میں نے تمہاری یادوں کے ساتھ لفافے میں بند کر کے رکھ دی تھی
جبین وقت پر لکھی ہوئی سچائیاں روشن رہی ہیںتا ابد روشن رہیں گی
اب تک کوئی انجام کو پہنچی نہیں تدبیراطراف وطن میں ہوا حق بات کا شہرہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books