aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faatima"
مجھ کو ہے فخر کہ اس قوم سے نسبت ہے مریفاطمہؓ مریم و سیتا سی ہیں رہبر جس کی
فاطمہ! تو آبروئے امت مرحوم ہےذرہ ذرہ تيري مشت خاک کا معصوم ہے
میری بیٹی انگلی چھوڑ کےچلنا سیکھ گئی
یہاں ماہ محرم کی نموداری پہ یکساں جوش سےفاروق و حیدر عائشہ و فاطمہ مل کر
پہلی بار میں کب تکیے پر سر رکھ کر سوئی تھیان کے بدن کو ڈھونڈا تھا
مجھے پھولوں کا موسمپیڑ پودے اور پرندے اور بچے
بیت گئے ہیں کتنے دنجب تم نے یہ مجھ سے کہا تھا
نغمہ زار درد کی جانب چلے ہمایک بھی ذرہ نہ کچلا جائے اس رفتار سے
زینب تو ہے فاطمہؓ ہے توپاروتی اور دیوکی ہے
وہ لڑکی کسی اور بستی کیرہنے والی تھی جو پتھر پہ
مناظر خوبصورت ہیںچلو چھو کر انہیں دیکھیں
حسب نسب بھی ہمارا علی سے ملتا ہےجناب فاطمہ زہرا ہماری دادی ہیں
وہ تا حد نظر پھیلا ہوااک پر آشوب و پر اسرار
ایک جھونکے نے پروا کے چھیڑا انہیںپیڑ رقصاں رہے رات بھر
میں اوس بن کے برس جاؤں تیرے سبزے پرمیں گیت بن کے تری وادیوں میں کھو جاؤں
کوئی کام نہیں کرتے ہوسب کو ٹال دیا کرتے ہو
کیا تم وہ اداسی دور کر سکتے ہوجو سارے آئنے توڑ دینے کے بعد
پتھر جسم کے اندر ٹوٹےپانی روح میں آگ جگائے
ترا نام لے کر سحر جاگتی ہےترے گیت گاتی ہے تاروں کی محفل
چندھی ہوئی آنکھوں سےدنیا بھر کے خوب صورت مناظر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books