aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fahmii"
ہر روز ذرا سی خوش فہمیہر روز کی محفل آرائی
شعر فہمی کے لیے ہیں جو شرائط بے خبرسوچ تو پورا اترتا بھی ہے اس معیار پر
اور خوش فہمی مقررہ مذبوحمیری چنگھاڑ صور اسرافیل کا پیش آہنگ ہے
میں جو گئے دنوں میںماں کی خوش فہمی پہ ہنس دیتی تھی
حسن فطرت کی ادا فہمی کے قابل بن گئیجب زباں کی تیز نشتر سے رگ دل بن گئی
ہم اپنے خواب خوش فہمی سے اٹھےبہت شاداں و فرحاں
خود فہمی کا ارماں ہے تاریکی میں روپوشتاریکی خود بے چشم و گوش!
اپنی مرضی کے ولن تخلیق کر لیتے ہیںاس غلط فہمی کا تعلق
تمہاری خاموش سلگتی سانسوں میںاپنے وجود کا احساس ڈھونڈھتا رہتا ہوں
ہمیشہ کے لیے ہم ایسا کرتے ہیںغلط فہمی خود سے دور کرنے
نجمی فہمی عظمیٰ رعناآؤ دیکھیں چڑیا خانہ
مکمل تھی زندگیتھے راستے خوش نما
آج تو کچھ پیار کے بیمار کا بھی ذکر ہوکب تلک بیٹھیں گے یوں ہی پھول مرجھائے ہوئے
اس نے آغاز سفر کی ساری خوش فہمیبکھرتی دیکھ کر
کبھی بھی اپنی کج فہمی پہ رو جائے تو آ جائےہوائے شام کی آواز سن پائے تو آ جائے
لاشوں کی بے حرمتی کی کھلی چھوٹ دے دی گئی ہومیں ان کی کسی غلط فہمی کو دور کرنے کی کوشش نہیں کروں گا
ترے دل کی غلط فہمی مرے آنسو نہ دھو پائےبنے ہیں آج جو ورثہ ہیں تیری یاد کے سائے
شاید یہ میری خوش فہمی تھیاور آج جب وہ خواب بھی بکھر گیا
خوش فہمی کی ماری بیوی اپنی جوانی عمر کے کلینڈر میں رکھ کر کاموں میں لگ جاتی ہےماں دیوار پہ بیٹھے کوے کی آواز کو سن کر خوش ہوتی ہے
ہے غلط فہمی بہت صدمہ ہے اس اک بات کاجب نہ ہوگی شمع تب احساس ہوگا رات کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books