aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fajr"
اذان فجر ہونے تک ستاروں کی ادا دیکھو
گہری نیندوں سے فجر کے لئےخود جاگوں تمہیں جگاؤں
ہاتھ منہ کب دھوتی ہو اس نے کہافجر و ظہر عصر و مغرب اور عشا
دل کی پاک شفاف زمین پریہ محبت اذان فجر کے بعد اترتی ہوئی پاک سحر ہے
تو اسے اٹھاناکبھی شام کے گھونسلے سے پرندہ فجر سے عبادت کا چوغا پہاڑوں سے
جو حق کرے ایسے بیاںہو فجر کی جیسے اذاں
فجر ہونے کو آئیبشارت بانگ کی صورت
فجر تلک جو ساتھ رہے میرے اس شب میںدفنانے کے بعد کے اس پہلے لقمے تک
ناگہاں گویا اذان فجرکانوں میں پڑی
ککڑوں کوں ہے مرغ کے لب پرفجر ہوئی کہتا ہے گھر گھر
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
حیدری فقر ہے نے دولت عثمانی ہےتم کو اسلاف سے کیا نسبت روحانی ہے
سو رزق فخر اب ہم کھا رہے ہیں میرؔ بسمل کاسدھارت بھی تھا شرمندہ کہ دو آبے کا باسی تھا
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نےوہ کیا تھا زور حیدر فقر بوذر صدق سلمانی
مگر اسے علم ہو گیا ہےکہ وقت کے اس قفس سے باہر بھی اک فضا ہے
وہ راگ چھیڑ مطرباطرب فزا، الم ربا
تمہیں بھی زعم مہا بھارتا لڑی تم نےہمیں بھی فخر کہ ہم کربلا کے عادی ہیں
فضا نیلی نیلی ہوا میں سرورٹھہرتے نہیں آشیاں میں طیور
جنت کی زندگی ہے جس کی فضا میں جینامیرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے
فضا میں گھل سے گئے ہیں افق کے نرم خطوطزمیں حسین ہے خوابوں کی سرزمیں کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books