aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faqr"
حیدری فقر ہے نے دولت عثمانی ہےتم کو اسلاف سے کیا نسبت روحانی ہے
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نےوہ کیا تھا زور حیدر فقر بوذر صدق سلمانی
حرف غلط بن گئی عصمت پیر کنشتاور ہوئی فکر کی کشتئ نازک رواں
ذکر عرب کے سوز میں، فکر عجم کے ساز میںنے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیلات
یہ فقر دل زار کا عوضانہ بہت ہےشاہی نہیں مانگیں گے ولایت نہ کریں گے
لفظوں میں رقص و رنگ و روانی تجھی سے ہےفقر گدا میں فر کیانی تجھی سے ہے
عالم جو فخر علم ہیںفن کار نازاں جن پہ فن
دین و دنیا کی دولت لٹاتے رہےفقر و فاقہ کا توشہ سنبھالے ہوئے
جو فقر ہوا تلخیٔ دوراں کا گلہ منداس فقر میں باقی ہے ابھی بوئے گدائی
بسطامیؔ و بصریؔ و معریٰؔ و غزالیؔجس علم کی جس فقر کی دنیا کے تھے والی
کسے خبر کہ ہزاروں مقام رکھتا ہےوہ فقر جس میں ہے بے پردہ روح قرآنی
اک فقر سکھاتا ہے صےاد کو نخچيرياک فقر سے کھلتے ہيں اسرار جہاں گيري
خودی ہو زندہ تو ہے فقر بھی شہنشاہینہیں ہے سنجر و طغرل سے کم شکوۂ فقیر
فقر و فاقہ سے پائمال ہے ابقرض میں اس کا بال بال ہے اب
فقر جنگاہ ميں بے ساز و يراق آتا ہےضرب کاري ہے، اگر سينے ميں ہے قلب سليم
کچھ اور چيز ہے شايد تري مسلمانيتري نگاہ ميں ہے ايک ، فقر و رہباني
اے شہید جلوۂ معنی فقیر بے نیازاس طرح کس نے کہی ہے داستان سوز و ساز
اس کی خدمت کو فخر جانیں ہماس کی ہر بات دل سے مانیں ہم
فقر ایک پھول بھی ہے دھول بھی ہےزندگی گہرا سمندر کوئی
مذاق فقر ہے رحمت اثر زمانے میںعذاب کنز تونگر تلاش کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books