aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fareb-e-masiihaa"
ہپی کرسمسآئے مسیحا دکھیاروں کو
تمہارے عزم سے انسان پائے غم سے نجاتمثال خضر و مسیحا بنے تمہاری ذات
جو سحر سے شام کے رہگزرمیں فریب رہرو سادہ ہے
کھا رہا ہوں پھر فریب کائنات رنگ و بویہ نقاب وہم آنکھوں سے اٹھاتے جائیے
یہ خواہشوں کا حصیر کچھ دیر کو لپیٹوفریب سود و زیاں سے کچھ دیر
فریب عہد ستم دو گھڑی کا مہماں ہےپھر اپنی بزم تمنا سجائیں گے ہم بھی
کوئی افسانہ ہے مضمر یا حقیقت یا فریب پختہ کاراںمیں نظر رکھتا ہوں تم پر
کیا ہے تو نے متاع غرور کا سودافریب سود و زیاں لا الہ الا اللہ
زلیخااب فریب خواب و خواہش سے
فریب وعدۂ فردا پہ اعتماد کرےخدا وہ وقت نہ لائے کہ تجھ کو یاد آئے
فریب خودی کی بھی چادر نہیں ہےنتیجہ
وہ نوا نہ بن جو فریب راہ گزار ہووہ فسون ارض و سما نہ بن
زباں حیات کے ہونٹوں کی مسکراہٹ ہےفریب و مصلحت و مکر و رسمیات نہیں
نہ طوفاں ہو نہ طوفاں میں غریبوں کا جہاز آئےخدایا ہم فریب کشتی و ساحل سے باز آئے
وہ دن تفرقہ خیز مجبوریوں کافریب مقدر کی وہ چیرہ دستی
فریب بے خودی دیتے ہوئے بلور کے ساغرمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
تیرگی اور ہزار آوازیںدل رہین فریب تنہائی
حسن ابھی تک دام فریب تفرقہ و تفریق میں ہےعشق خلوص عام کا حامل کل بھی تھا اور آج بھی ہے
بے حقیقت لگا اعجاز مسیحا تجھ کوجب کہا تو نے کہ ہر فرد ہے نا خواندہ ورق
یہ تگاپوئے رہ عدمیہ فریب ہاؤ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books