تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "farishte"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "farishte"
نظم
ملبوس پریشاں دل غمگیں افلاس کے نشتر کھاتے ہیں
مسجد کے فرشتے انساں کو انسان سے کمتر پاتے ہیں
نشور واحدی
نظم
ہر ایک بغاوت چھوڑی ہے ہر ایک شرارت رخصت ہے
اب گھر میں فرشتے آتے ہیں شیطان نے آنا چھوڑ دیا