aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fariyaad-e-diraa"
اس بات پہ کیوں اس کی اتنا بھی حجاب آئےفریاد سے بے بہرہ کشکول سے خالی ہے
قافلے میں غیر فریاد درا کچھ بھی نہیںاک متاع دیدۂ تر کے سوا کچھ بھی نہیں
وہ دل جس کو سادہ مزاجی کا الفت کا عطیہ ملا ہےوہ دل شور فریاد آہ و فغاں قہر ماتم کہاں تک سہے گا
میری فریاد جگر دوز مرا نالۂ زارشدت کرب میں ڈوبی ہوئی میری گفتار
ہاں پس از فریاد و قلب دہر کی لرزش کے بعددن کی تم آلود زرد و لالہ گوں کاوش کے بعد
سن کر زباں سے ماں کی یہ فریاد درد خیزاس خستہ جاں کے دل پہ چلی غم کی تیغ تیز
آہ او شکوہ طراز دست بیداد اجلرو نہ خون آرزو او محو فریاد اجل
قحط اس پر قتل و غارت کا یہ عالم ہائے ہائےہر طرف ہے نالہ و فریاد و ماتم ہائے ہائے
اک پھڑپھڑاہٹ کے سوا کیا ہیںیہ فریاد و فغاں نالے
یہ فریاد خاموش نیچی نگاہیںیہ ارماں کہ مسدود ہیں جن کی راہیں
سر پہ ڈنڈے پڑیں ہرگز نہ یہ افتاد آئےطالب علم نہ کرتا ہوا فریاد آئے
فریاد و نالہ کرتے ہیں دن رات وہ مگرممکن نہیں کہ کانوں تک اس کے پہنچ سکے
دیدۂ شوق نہ ہوگا تری جانب نگراںاب نہ آئے گی لبوں تک مرے فریاد و فغاں
بوریوں سے ملتے جلتے توند کے انداز ہیںاور فریاد و بکا میں سب کے ہم آواز ہیں
اس حسیں شاخ سے اب اڑ گئیں دونوں چڑیاںاب جوانان چمن کرتے ہیں فریاد و فغاں
مٹا دے گا نشاں میرا یہ میرا گریۂ پیہمیہ فریاد و فغاں میری نشانی ہوتی جاتی ہے
گیسوئے شام سے لپٹی ہوئی غم کی زنجیرسینۂ شب سے نکلتی ہوئی فریاد و فغاں
دل میں اک رنگ ہے لفظوں سے جو ہوتا ہے عیاںلے کی محتاج نہیں ہے مری فریاد و فغاں
بزم انجم کی ہر ایک تنویر دھندلی ہو گئیرکھ دیا ناہید نے جھنجھلا کے ہاتھوں سے ستار
دفعتاً سیل ظلمات کو چیرتاجل اٹھا دور بستی کا پہلا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books