aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farmaane"
اپنے پروانوں کو پھر ذوق خود افروزی دےبرق دیرینہ کو فرمان جگر سوزی دے
یہ عالم یہ ہنگامۂ رنگ و صوتیہ عالم کہ ہے زیر فرمان موت
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دوکاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
کس کی نو میدی پہ حجت ہے یہ فرمان جدیدہے جہاد اس دور میں مرد مسلماں پر حرام
زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہے!دیوار پہ ٹانگا تھا فرمان رفاقت کا
کبھی یہ فرمان جوش وحشتکہ نوچ کر اس کو پھینک ڈالو
محفل زیست پہ فرمان قضا جاری ہےشہر تو شہر ہے گاؤں پہ بھی بمباری ہے
ایک دن مجھ سے یہ فرمانے لگی بیوی مریمیری سوتن بن گئی ہے آپ کی یہ شاعری
رسم دیدار ہلال عید افسانہ ہوئیبام پر اس دم چڑھے، جس وقت فرزانہ ہوئی
دستور عدالت کے لئے اس کا قلم تھافرمان رعایا کے لئے اس کی زباں تھی
سحر موسیقی ہوا پھر گونج اٹھے گوکل کے بنرقص فرمانے لگی پھر وادیٔ گنگ و جمن
تتلیاں اپنے پروں پر پا کے قابو ہر طرفصحن گلشن کی روش پر رقص فرمانے لگیں
صرف تاریخ میں چمکے مرا فرمان شہیشاہی دربار میں وزیر با تدبیر کا مشورہ
فرمانے لگے آپ کہاں جاؤ گے بھیابرداشت بھی کر پاؤ گے رستے کی صعوبت
دوسرے صاحب نے فرمایا کہ او نادان چپبات تو نے کس لئے کی ہو گئی فاسد نماز
کیا تم نے دیکھا نہیں آٹھویں پہرجب دن پر سے رات کھینچ لی جاتی ہے
تو نہ مٹ جائے گا ایران کے مٹ جانے سےنشۂ مے کو تعلق نہیں پیمانے سے
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
زندگی ہو مری پروانے کی صورت یاربعلم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books