aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farq"
خاک صحرا پہ جمے یا کف قاتل پہ جمےفرق انصاف پہ یا پائے سلاسل پہ جمے
اک آدمی ہیں جن کے یہ کچھ زرق برق ہیںروپے کے جن کے پاؤں ہیں سونے کے فرق ہیں
بے مثال فرق ہےکل میں اور آج میں
کچھ پورب پچھم فرق نہیںاس دھرتی پر حق سب کا ہے
لفظوں میں رقص و رنگ و روانی تجھی سے ہےفقر گدا میں فر کیانی تجھی سے ہے
ہم بھی حب وطن میں ہیں گو غرقہم میں اور ان میں ہے مگر یہ فرق
آج کتنا فرق فل اسٹاپ اور کامے میں تھاباپ کا روزہ تھا بیٹا عید کے جامے میں تھا
ز فرق تا قدم تمام چہرہ جسم نازنیںلطیف جگمگاہٹوں کا کارواں لئے ہوئے
آسماں پر خاک ہوگی، فرق پر رنگ شفقاور اس رنگ شفق میں باہزاراں آب و تاب!
فرق خورشید محشر پہ ہوں گے رقماز کراں تا کراں کب تمہارے قدم
وہ ہے آجلیکن فرق اتنا ہے
چاہتی ہوں مرے عشاق میں کچھ فرق نہ ہومفت میں کشتیٔ احساس وفا غرق نہ ہو
اماں ملے نہ کہیں تیرے جاں نثاروں کوجلال فرق سر دار کو نظر نہ لگے
فرقکرتا ہے
کیوں طبیعت کو نہ ہو بے خودیٔ شوق پہ نازحضرت ابر کے قدموں پہ ہے یہ فرق نیاز
کھرا ہے کیوں کر کھوٹا کیا ہےحق اور فرض میں فرق ہے کتنا
خیر یہی فرق ہے انسان اور چائے میںکہ انسان کو پہلی محبت میں ہی دوسرے کپ والی بے رخی مل جاتی کبھی
اسے کیا فرق پڑتا ہےدسمبر بیت جانے سے
یہ من و تو کا فرق ہی شایدہم سے لیتا ہے امتحاں جاناں
ہستی کی ابد گہ قضا میںکچھ فرق نہیں فنا بقا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books