aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farsh-e-maKHmal"
فرش مخمل پہ مرے پاؤں چھلے جاتے ہیںنہ فرش مخمل نہ پائے نازک
وہی بنگلے وہی کوٹھے ہیں وہی رنگ محلوہی گدے وہی مسند وہی فرش مخمل
اس کی گرمی مری سانسوں سے کوئی دور نہیںفرش مخمل پہ بچھی جاتی ہیں اس کی نظریں
سحر کی پھوٹتی کرنیں تڑپ آئی دریچے سےلپٹ کر کھیلتی ہیں میرے گھر کے فرش مخمل سے
گرتے ہیں اک فرش مخمل بناتے ہیں جس پرمری آرزوؤں کی پریاں عجب آن سے یوں رواں ہیں
پھول شراب کے ہیں جامگھاس ہے فرش مخملیں
جام پر شور سے گر جانے دو ناکام تمناؤں کی مےفرش مے خانۂ الفت پہ الٹ دو ساغر
فرش نومیدیٔ دیدار بچھا ہے اب بھیاور کہیں یاد کسی دل زدہ بچے کی طرح
بزم کے فرش و در و دیوار چپاب خطیب شہر فرمائے گا کیا
گھاس ہے تیرا بستر مخملاوڑھنے کو بوسیدہ کمل
فرش دل بری کومگر ہم اپنی شرافت نفس کی
یہ فرش آب و گل میرے لیے اک سلسلہ کیوں ہےپرندہ آسماں کی نیلگوں محراب کے اس پار چاہتا ہوں
لڑکھڑاتی ہوئی فرش و در و دیوار سے ٹکراتی ہوئیدل میں کہتی ہے کہ اس شمع کی لو ہی شاید
میرے انجام کا آغاز ہے توتو ہے آسودۂ فرش سنجاب
اب آنچل چھت کا سر پر اوڑھتی ہےلمس فرش مرمریں سے
فرش گلمڑنا وہیں سے تھا ہمیں
جب بدن فرش ستم پردو قدم چلنے لگے گا
اسے ہانپتا کانپتا ادھ موا چھوڑ کرپھر سے ملبوس مخمل میں چھپ جائیں گے
فرش سبز پرساعت مہر میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books