aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fart-e-alam"
یہ ممکن ہے کہ قوموں کو مٹا دے گردش عالممگر کوئی مٹا سکتا نہیں اردو کی عظمت کو
باغ عالم کے تازہ شگفتہ گلوبے نیازانہ مہکا کرو خوش رہو
مسلمانان عالم پریہی کچھ سوچ کر یارو
آرزو میں تیری اے گل پوش شہزادی نہ پوچھکیسے عالم تاب سرداروں کے سر جاتے رہے
ترے اشعار پڑھتا ہوں ترے نغمات گاتا ہوںکمال کیف و فرط بے خودی میں جھوم جاتا ہوں
جبینیں فرط نشاط و طرب کی مستی میںجواں خیال ارادوں کے آستانوں پر
فرط غم سےاشک کے موتی رولتے تھے
فرط جذبات سےاس درجہ رہے ہم لرزاں
اور اس کا چہرہجیسے فرط طرب میں
فرط خوشی سے پھر تومغرور ہو گئی میں
جب مری دہلیز کو چھوتےتو میں فرط مسرت سے
دنیا کی ہلچل رنگیں فضائیںلہرا گیا وہ فرط خوشی سے
فرط خوشی میں ناچ سکیں گےمار کے اس جھومر کو پتھر
فرط گریہ سے جی نہ ہلکا ہوبس یہی سوچ کر نہیں رویا
یوں تو نہ ہوگالمحہ لمحہ فرط جنوں میں عرصۂ ماتم
فرط ادب سے سمٹیں سکڑیں جھک جائیںاور کچلے مسئلے روندے لہجے میں پوچھیں
لوگ اپنے گھروں کو لوٹے ہیںسب کے چہرے ہیں فرط غم سے نڈھال
چاندنی رات میں بجھتا ہوا پلکوں کا ستارفرط جذبات سے مہکی ہوئی سانسوں کی قطار
تری نظر کی شعاعوں میں کھو بھی سکتی تھیعجب نہ تھا کہ میں بیگانۂ الم ہو کر
ہو ہار کہ ہو جیت ہے دونوں میں ہی خواریان کے لئے ہے باعث الزام دیوالی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books