aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fart-e-gam"
فرط غم سےاشک کے موتی رولتے تھے
لوگ اپنے گھروں کو لوٹے ہیںسب کے چہرے ہیں فرط غم سے نڈھال
کائنات زیست پر افسردگی سی چھا گئیفرط غم سے دل مرا ویرانیوں میں کھو گیا
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
دل چل کے لبوں تک آ نہ سکا لب کھل نہ سکے غم جا نہ سکااپنا تو بس اتنا قصہ تھا تم اپنی سناؤ اپنی کہو
مجھے فرصت نہیں ہے فرط غم سے سر اٹھانے کیگراں ہے میرے دل پر شورش و کاوش زمانے کی
ترے اشعار پڑھتا ہوں ترے نغمات گاتا ہوںکمال کیف و فرط بے خودی میں جھوم جاتا ہوں
اس سوز جاں گسل سے ہر اک دل کباب ہےفرط تپش ہے آتش غم بے حساب ہے
فرط جذبات سےاس درجہ رہے ہم لرزاں
اور اس کا چہرہجیسے فرط طرب میں
جب مری دہلیز کو چھوتےتو میں فرط مسرت سے
فرط خوشی سے پھر تومغرور ہو گئی میں
دنیا کی ہلچل رنگیں فضائیںلہرا گیا وہ فرط خوشی سے
فرط خوشی میں ناچ سکیں گےمار کے اس جھومر کو پتھر
یوں تو نہ ہوگالمحہ لمحہ فرط جنوں میں عرصۂ ماتم
فرط گریہ سے جی نہ ہلکا ہوبس یہی سوچ کر نہیں رویا
فرط ادب سے سمٹیں سکڑیں جھک جائیںاور کچلے مسئلے روندے لہجے میں پوچھیں
چاندنی رات میں بجھتا ہوا پلکوں کا ستارفرط جذبات سے مہکی ہوئی سانسوں کی قطار
چوڑیاں بجتی ہیں چھاگل کی صدا آتی ہےفرط بیتابی سے اٹھ اٹھ کے نظر بیٹھ گئی
''ایک ایک فرط دور میں یوں ہی مجھے بھی دو''''جام شراب پر نہ کرو میں نشے میں ہوں''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books