aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fasaad"
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
ولایت پادشاہی علم اشیا کی جہانگیرییہ سب کیا ہیں فقط اک نکتۂ ایماں کی تفسیریں
فقط تمہیں کو نہیں رنج چاک دامانیکہ سچ کہیں تو دریدہ لباس ہم بھی ہیں
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روز حساباس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد
نوع انساں میں یہ سرمایہ و محنت کا تضادامن و تہذیب کے پرچم تلے قوموں کا فساد
فاضلوں کو ہے فاضلوں سے عنادپنڈتوں میں پڑے ہوئے ہیں فساد
جو اک خلا ہے یہ کیا بلا ہےیہ دین و مذہب فقط کتابیں
کیا کہا انصاف ہے انساں کا فرض اولیںکیا فساد و ظلم کا اب تم میں کس باقی نہیں
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
آ کے اس ملک میں رشتے ہی فقط جوڑے ہیںبم تو کیا ہم نے پٹاخے بھی نہیں چھوڑے ہیں
فسادی فتنہ پرور اور ذلیل انساں نہیں ہوتےیہ انساں ہاں یہ حیواں بد تر از شیطاں نہیں ہوتے
ہر طرف ہے فساد ہنگامہکوئی رستم ہے اور کوئی گاما
عطا کیا دل بیدار زندگی بانٹیفساد و جنگ کی دنیا میں شانتی بانٹی
فساد خلق بھی خود اور فساد ذات بھی خودسفر کا وقت بھی خود جنگلوں کی رات بھی خود
جلاؤ میرے پیامات کے دئے یاروتمہارے ذہنوں میں مکروہ سازش اور فساد
فساد سے انہیں نفرت تھی جو ہے مجھ کو بھیاور اس پہ دے رہی فطرت مری شہادت ہے
نفاق و بغض و تعصب کے آ گئے ریلےزباں کی آڑ میں اہل فساد کھل کھیلے
لیتے جاؤ یہ لکھے خط بھی تمہارےمیرے آگے بڑھنے میں نہ یہ فساد رہ جائے
ایسے میں جب کہ شہر کے سب راستے ہوں بندسڑکوں پہ آ گئے تھے یہ با ذوق شر پسند
فساد شہر تھم گیافضا میں بس گئی ہے ایک زہر ناک خامشی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books