aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fasl"
ہر نسل اک فصل ہے دھرتی کی آج اگتی ہے کل کٹتی ہےجیون وہ مہنگی مدرا ہے جو قطرہ قطرہ بٹتی ہے
حساب ماہ و سال اب تک کبھی رکھا نہیں میں نےکسی بھی فصل کا اب تک مزہ چکھا نہیں میں نے
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابندبہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
ہر بیج سے کونپل پھوٹے گیاور ہر کونپل پھل لائے گی
پلا دے مجھے وہ مئے پردہ سوزکہ آتی نہیں فصل گل روز روز
یہ فصل امیدوں کی ہم دماس بار بھی غارت جائے گی
کہ جن کے جسموں کی فصل بیچیں جو لوگوہ سرفراز ٹھہریں
نامہ نہ کوئی یار کا پیغام بھیجئےاس فصل میں جو بھیجئے بس آم بھیجئے
اصل جو عبارت ہو پس نوشت ہو جائےفصل گل کے آخر میں پھول ان کے کھلتے ہیں
فصل گل آئے گی نمرود کے انگار لیےاب نہ برسات میں برسے گی گہر کی برکھا
جب فصل خزاں کو لائیں گیرہ رو کے جواں قدموں کے تلے
دریوزہ گری کے مقبروں سےزنداں کی فصیل خوشنما ہے
جو بھی ہے اب اسی خاک کی فصل ہےرنگ اور نسل کے دائرے سے نکل
فصل باقی ہے تو تقسیم بدل سکتی ہےفصل کی خاک سے کیا مانگے گا جمہور کا حق
نخل امید بہتریہر فصل میں ہو بارور
صبح فصل بہاراں بھی اک لفظ ہےشام ہجر نگاراں بھی اک لفظ ہے
دوپہر ہو کہ نور کا تڑکافصل گل ہو کہ دور پت جھڑ کا
اک پھدکتا ہے سر شاخ پہ جس طرح کوئیآمد فصل بہاری کی خوشی میں ناچے
آندھی نفرت کی چلے گی نہ کہیں اب کے برسپیار کی فصل اگائے گی زمیں اب کے برس
نکلتے بیٹھتے دنوں کی آہٹیں نگاہ میںرسیلے ہونٹ فصل گل کی داستاں لئے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books