aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fazaa.e.n"
یہ ذہن میں بنتی اور بگڑتی ہوئی فضائیںوہ فکر میں آئے زلزلے ہوں کہ دل کی ہلچل
خاموش فضائیں جھومتی ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
یہ گنبد افلاک یہ خاموش فضائیںیہ کوہ یہ صحرا یہ سمندر یہ ہوائیں
بد بخت فضائیں کس کی ہیں برباد نشیمن کس کے ہیںکچھ ہم بھی سنیں ہم کو بھی سنا
محبت کی دنیا پہ شام آ چکی ہےسیہ پوش ہیں زندگی کی فضائیں
فضائیں گونجتی ہیں اب بھی ان وحشی ترانوں سےسنو آواز سی آتی ہے ان خاکی چٹانوں سے
تیری نشاط خیز فضائے جواں کی خیرگلہائے رنگ و بو کے حسیں کارواں کی خیر
میں موسم بنوںتم فضائیں جگاؤ
وہ پیارا پیارا منظر، وہ موہنی فضائیںوہ اونچے اونچے پربت وہ دلفزا گپھائیں
تیری خوشبو سے مہکتی ہیں فضائیں دل کیخامشی ہے تری آواز کا آہنگ لئے
فضائیں سوچ رہی ہیں کہ ابن آدم نےخرد گنوا کے جنوں آزما کے کیا پایا
آزاد ہیں فضائیںدنیا ہے دسترس میں
کتنی پر کیف اس کی ادائیںکتنی دل کش اس کی فضائیں
فاقہ مستی میں بکھرتے ہوئے سارے رشتےتنگ دستی کے سبب ساری فضائیں بے حال
فردوس کا نمونہ اپنا ہو کنج دل کشسارے جہاں کی جس میں ہوں جلوہ گر فضائیں
وہ دوشیزہ فضائیں جنتوں کا ہے گماں جن پرچھڑکتا ہے مئے تسنیم و کوثر آسماں جن پر
جہاں رنگین ہوتی ہیں فضائیںبسی رہتی ہیں خوشبو میں ہوائیں
کسے خبر ہے قیامت میں ہم ملیں نہ ملیںفضائے روضۂ جنت میں ہم ملیں نہ ملیں
کر سکیں گی یہ فضائیں بھی نہ مسرور مجھےلے چل اے عشق یہاں سے بھی کہیں دور مجھے
دیہات کی فضائیں آنکھوں میں پھر رہی ہیںدل میں سما رہی ہے یاد بتان صحرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books