aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fazl"
جو اہل فضل عالم و فاضل کہاتے ہیںمفلس ہوئے تو کلمہ تلک بھول جاتے ہیں
لیکن یہاں تو بن کے مقدر بگڑ گیاپھل پھول لا کے باغ تمنا اجڑ گیا
آپ ہیں فضل خدائے پاک سے کرسی نشیںانتظام سلطنت ہے آپ کے زیر نگیں
تجھے بھی اپنی طرح جلد ہی بفضل خدااسیر سلسلۂ پیچ و تاب دیکھیں گے
عورتوں کا کارواں پر کارواں آنے لگاپھر فضا میں پرچم انعام لہرانے لگا
دوالی آئی ہے سب دے دلائیں گے اے یارخدا کے فضل سے ہے آسرا دوالی کا
خدا کے فضل سے اہل ہنر ہیں اہل فن سب ہیںمگر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانے میں مگن سب ہیں
خوشا کہ آج بفضل خدا وہ دن آیاکہ دست غیب نے اس گھر کی در کشائی کی
ہمارے اس محلے میںخدا کے فضل سے ہر سمت ڈھیروں ڈھیر بچے تھے
میاں بیوی چلے بازار کو بہر خریداریمٹھائی پھل سویاں عطر جوتے گوشت ترکاری
روز و شب نیرنگیاں تیری ہیں کیا کیا جاں فزاکس قدر ہے روح پرور یہ تری آب و ہوا
اور اپنے فضل سے دے گا اجازت مانگنے کی کچھتو نہ دستار و قبا نہ جبہ و خرقہ
جناب حضرت عباس کی قسم نشترؔخدا کے فضل سے ہم ضبط کے بھی عادی ہیں
جو سامعین ہیں ان پر بھی نیند طاری ہےسواری اس کو ملی جس پہ فضل باری ہے
ہیں میرے استاد علم و فضل میںبے مثال و بے نظیر و لا جواب
خدا کے فضل سے جس دن بخار آتا ہے ٹیچر کوتو اس دن اپنا مکتب بھی بہت آباد ہوتا ہے
نگۂ فضل و ترحم سے اشارا کر دےجو نہ ہو کام کسی سے وہ خدارا کر دے
کرم اے خضر المدد اے نوحرحم اے فضل حضرت باری
غضب ہے یہ کہ ہم دونوں ہیں کالےخدا کے فضل سے ہیں عقل والے
کہ آزادی کی خاطر ہم کو ہر ایذا گوارا ہےخدا کے فضل سے رفعت پہ قسمت کا ستارا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books