aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fiT"
اک اور صفحے پہ پھر اسی رات کا بیاں ہے:''تم ایک تکیے میں گیلے بالوں کی بھر کے خوشبو،
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
بس میں سکڑ کے تھان سے چٹ ہو گئے تھے ہمپرزے تھے اور مشین میں فٹ ہو گئے تھے ہم
تمہاری جامعہ پنجاب کی ہڑتال کا یہ چوتھا ہفتہ ہےزمینداروں نے پھر کچھ عورتوں کو
جب ہمیں کوئی نسل موہنجودڑو اور ہڑپا کی طرح دریافت کرے گیسوچ رہا ہوں کہ ہمیں کتنے فٹ گہرا کھود کر نکالا جائے گا
سارے سورما شاید میرے قد سے بہت بڑے تھےان کے کپڑے میرے جسم پہ جانے کیسے فٹ آئیں گے
بولے کہ نور چشم کا صحرا لکھیں جنابمصرعوں میں جن کے نام ہر اک فٹ کریں جناب
یہ تم پر منحصر ہےکہ اس میں کیسی تصویر فٹ کرتے ہو
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیںتنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظرمانتا پھر کوئی ان دیکھے خدا کو کیونکر
باپ کا علم نہ بیٹے کو اگر ازبر ہوپھر پسر قابل میراث پدر کیونکر ہو
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
ہم کب تک پیت کے دھوکے میںتم کب تک دور جھروکے میں
دور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کےپھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلوپھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو
سبھی باتیں سنی تم نےپھر آنکھیں پھیر لیں تم نے
فرض کرو یہ روگ ہو جھوٹا جھوٹی پیت ہماری ہوفرض کرو اس پیت کے روگ میں سانس بھی ہم پر بھاری ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books