aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fidaa"
شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میراایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو
اپنے پیغام پر خود فدا ہوگئے ہیں
یہ خاموشی کہاں تک لذت فریاد پیدا کرزمیں پر تو ہو اور تیری صدا ہو آسمانوں میں
وہ غنچہ دہن کس حال میں ہےجس پر تھے فدا طفلان وطن
جیسے تم خود مجھ پہ فدا ہوجیسے مجسم مہر وفا ہو
تجھ میں کچھ پیدا نہیں دیرینہ روزی کے نشاںتو جواں ہے گردش شام و سحر کے درمیاں
بن گئے اپنی گرہستی کے جو دشمن تم ہوہو کے غیروں پہ فدا بیوی سے بد ظن تم ہو
ہر نقش قدم پر ہے فدا تاج کیانیہر گام میں ہے چشمۂ کوثر کی روانی
ہونٹوں پہ فدا روح بہار و گل و نسریںآنکھوں کی چمک رو کش بزم مہ و پرویں
اس میں اک بیٹھی وہ مینا کہ ہو بلبل بھی فدامیں نے پوچھا یہ تمہارا ہے رہا وہ چپکا
لرزش وہ ستاروں کی وہ ذروں کا تبسمچشموں کا وہ بہنا کہ فدا جن پہ ترنم
فدائے ملک ہونا حاصل قسمت سمجھتے ہیںوطن پر جان دینے ہی کو ہم جنت سمجھتے ہیں
ہے جو روشن بزم میں قومی ترقی کا چراغدل فدا ہر اک کا اس پر صورت پروانہ ہے
نیما بھی ترا رنگ سے کیسر کے بھرا ہےپوشاک پہ تیری گل صد برگ فدا ہے
مرغ و ماہی کی رگ رگ سے یہ آشنادوستوں پر فدا اور گھر سے جدا
گرے گا قطرۂ خوں بھی جہاں سپوتوں کافدائے ہند وہاں ہوں گے سینکڑوں پیدا
زندہ دل پنجاب کے بیٹو تمہیں میرا سلامتم پرستار گورو نانک فدائے کرشن و رام
غموں پہ کی ہیں فدا شادمانیاں ہم نےخدا کے نام پہ تج دیں جوانیاں ہم نے
جب فدا ہو گئے ایماں پہ بتان آزرایک بت خانہ بسانے کے لیے آئی ہو
اک نیا پیغمبر امن و اماں پیدا ہواکارواں میں اک امیر کارواں پیدا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books