aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fidaa-e-chehra-e-gulnaar"
یہ بڑا چاند چمکتا ہوا چہرہ کھولےبیٹھا رہتا ہے سر بام شبستاں شب کو
مرغ و ماہی کی رگ رگ سے یہ آشنادوستوں پر فدا اور گھر سے جدا
اٹھا اٹھا کے حجابات چہرۂ منزلمسافران صداقت کو تیز گام کیا
سرخئ چہرۂ گل سے ہے شفق زار چمنرنگ شبنم کا بھی کچھ سرخ ہوا جاتا ہے
فروغ چہرۂ محنت، غبار دامن دولتنم پیشانیٔ غیرت، خم زلف رسا ہوتا
دامان گل قبائے صبا چہرۂ سحرہیں مستعار جس سے یہ سارے تصورات
چہرۂ جبر و تشدد سے تقدس کا نقابنوچ پھینکا سر مقتل ترے دیوانوں نے
اس کی بینش اس کی وجدانی نگاہ حق شناسکر گئی جو چہرۂ افلاس زر کو بے نقاب
برسائیں انقلاب کی پیہم وہ بارشیںرنگین آج چہرۂ موج صبا کریں
اک حدی خوان محبت اک نقیب اتحاداک فدائے سوز ناقوس و اذاں پیدا ہوا
یاسمن کے پھول ڈوبے ہوں مئے گلنار میںسامنا
زندہ دل پنجاب کے بیٹو تمہیں میرا سلامتم پرستار گورو نانک فدائے کرشن و رام
جذبۂ شرم نے چھڑکاؤ کیا شبنم کارخ گلنار ہے اک شعلۂ تر آج کی رات
گھٹ گیا دم یہ گھٹا ٹوپ اندھیرا کیوں ہےساتھیوں شیشۂ گل نار کو گل بیز کرو
انداز بھی فانی شب گلنار بھی فانیہنگامۂ پر شوق کی دستک بھی نہیں ہے
چہرۂ دل نواز میںسلسلۂ دراز میں
وقف نالہ ہر فدائے انجمنکشتوں کے پشتے تھے مٹی کا کفن
گرے گا قطرۂ خوں بھی جہاں سپوتوں کافدائے ہند وہاں ہوں گے سینکڑوں پیدا
یقین کی سانس اکھڑ چلی ہےجمیل خوابوں کے چہرۂ غمزدہ سے ناسور رس رہا ہے
پرتو سے تیرے چہرۂ پرویں سرشت کےگھبرا کے بند کرتی ہیں غرفے بہشت کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books