aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "figaar"
مرے راستے تھے لہو لہومرا قریہ قریہ فگار تھا
جو میرے تیرے تن بدن میںلاکھ دل فگار ہیں
ریڈیو نے دس بجے شب کے خبر دی عید کیعالموں نے رات بھر اس نیوز کی تردید کی
لب کشا ہو کہ سر شام فگاراس سے پہلے کہ شکستہ دل میں
نہ مرا مکاں ہی بدل گیا نہ ترا پتہ کوئی اور ہےمری راہ پھر بھی ہے مختلف ترا راستہ کوئی اور ہے
کہ جیسے میں نےفگار دل کا ہنر اثاثہ
تیر افلاس سے کتنوں کے کلیجے ہیں فگارکتنے سینوں میں ہے گھٹتی ہوئی آہوں کا غبار
اک پوچھتی ہے آ کر تم بے قرار کیوں ہوکچھ تو ہمیں بتاؤ یوں دل فگار کیوں ہو
سلام اے دل فگار لوگوسلام اے اشک بار لوگو
نہ اس سے آگ ہی بھڑکے نہ اس سے پیاس بجھےمرے فگار بدن میں لہو ہی کتنا ہے
ہوں ثنا خواں میں فگارؔ و ساغرؔ و شہبازؔ کارخ بدل ڈالا جنہوں نے شعر کے پرواز کا
کس کی آواز سے دیواروں کے سینے میں فگارمیرے معبود مرے گھر کی فضا کیسی ہے
فگار ہو گئے کانٹوں سے پیرہن کتنےزمیں کو رشک چمن کر گیا لہو کس کا
چار سمت آہوں کےدل فگار منظر ہیں
سچائیاں اپنے وقت میںکبھی جی نہیں پاتیں
کبھی وہ مظلوم کی حمایت میںدل فگار و ملول و گریاں
آپس کی پھوٹ سے ہو کیوں دل فگار دونوںہاں چھوڑ دو یہ رنجش بن جاؤ یار دونوں
یہ سر یہ سینہ یہ دست و بازویہ جسم سارا فگار ہے اب
جراحتوں کے جوان سینے فگار کیوں ہیںیہ بچے بوڑھے شکار کیوں ہیں
نارسائی کے کرب سے دل شکستہ اور پا فگار راہیکہ جس کی ہر سعی بے ثمر نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books