aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fii"
زبان میں فی لفظ ایک انچ اضافہ ہو رہا ہےپہلے بھی تو یہ کاندھوں پر پڑی تھی
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
دس روپے فی بوتل پانیہکا بکا رہ گئی نانی
پانچ نہیں تو ڈھائی دے دوفی سلوٹ نو پائی دے دو
پھر بھی میں اس صورت حال کوواضح طور پر سمجھنا چاہتا ہوں
کہا ہے کتنی نگاہوں نے فی امان اللہہوئے ہیں ساکت و مبہوت کتنے بام و در
پانچ روپے فی ڈول ہے پانینو گھنٹے سے گول ہے پانی
تاکہ میری آواز اس تک پہنچ سکےکتنے کلو میٹر فی گھنٹے کی
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیںتنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظرمانتا پھر کوئی ان دیکھے خدا کو کیونکر
باپ کا علم نہ بیٹے کو اگر ازبر ہوپھر پسر قابل میراث پدر کیونکر ہو
ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتاحیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
دور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کےپھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلوپھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books