aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fikr"
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
آزاد فکر سے ہوں عزلت میں دن گزاروںدنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہو
سخن ور ایزد اچھا تھا کہ آدم یا پھر اہریمنمزید آں کہ سخن میں وقت ہے وقت اب سے اب یعنی
جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیںفکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں
فکر کی روشنی کو عام کریںامن کو جن سے تقویت پہنچے
عبادتوں کا ذکر ہےنجات کی بھی فکر ہے
وہ فکر میں آئے زلزلے ہوں کہ دل کی ہلچلتمام احساس
اس راہ پہ پھیلے گی شفق تیری قبا کیپھر دیکھے ہیں وہ ہجر کے تپتے ہوئے دن بھی
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
اور کچھ دیر میں جب پھر مرے تنہا دل کوفکر آ لے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کرے
کھیتی کے کونوں کھدروں میںپھر اپنے لہو کی کھاد بھرو
حرف غلط بن گئی عصمت پیر کنشتاور ہوئی فکر کی کشتئ نازک رواں
مے خانہ کی بنیاد میں آیا ہے تزلزلبیٹھے ہیں اسی فکر میں پیران خرابات
اور یہ قصیدہ گوفکر ہے یہی جن کو
الٰہی پھر مزہ کیا ہے یہاں دنیا میں رہنے کاحیات جاوداں میری نہ مرگ ناگہاں میری
ذکر عرب کے سوز میں، فکر عجم کے ساز میںنے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیلات
جہل کا نچوڑ ہیںان کی فکر سو گئی
مرے چہرے پہ جب بھی فکر کے آثار پائے ہیںمجھے تسکین دی ہے میرے اندیشے مٹائے ہیں
رفتہ و حاضر کو گویا پا بہ پا اس نے کیاعہد طفلی سے مجھے پھر آشنا اس نے کیا
یہ ہندیوں کی فکر فلک رس کا ہے اثررفعت میں آسماں سے بھی اونچا ہے بام ہند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books