aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "filter"
ایک سگریٹ کا جلتا ہوا فلٹر ختم ہو رہا ہےمیں تم سب کے بارے میں بہت کچھ کہنا چاہتا ہوں کچھ بہت ضروری بھید ہیں
باریک فلٹر والے سگریٹ کی رگ میںشعلے کا لہو ٹھنڈا پڑ گیا ہے
تھی نہ کچھ تیغ زنی اپنی حکومت کے لیےسر بکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے
جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیںکاسہ لیے بھبوت رمائے سب کے دوارے پھرتے ہیں
ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیںہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں
اور آدمی ہی پھرتے ہیں رکھ سر پہ خونچاکہتا ہے کوئی لو کوئی کہتا ہے لا رے لا
کندھے پر یہ جھولی رکھےکیوں پھرتے ہو کیا پاتے ہو
اس مال کی دھن میں پھرتے تھےتاجر بھی بہت رہزن بھی کئی
کب تلک یہ خاموشیچلتے پھرتے زندانو
لفظ کاغذ پہ بیٹھتے ہی نہیںاڑتے پھرتے ہیں تتلیوں کی طرح
خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارےمیں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا
اور بستر سے کئی بار جگایا بھی ہے تجھ کوچلتے پھرتے ترے قدموں کی وہ آہٹ بھی سنی ہے
پھرتے ہیں طرحدار اب کہ نہیںاور بہلیوں میں سے جھانکتے ہیں
پل بھر کے لیے اپنے کمرے کو فائل لینے آتا ہوںاور دل میں آگ سلگتی ہے میں بھی جو کوئی افسر ہوتا
اور کیوں ہےویسے ہواؤں کا کام ہے چلتے پھرتے رہنا
روٹی کے ناچ تو ہیں سبھی خلق میں پڑےکچھ بھانڈ بھیگتے یہ نہیں پھرتے ناچتے
کیوں چند لٹیروں کیپھرتے ہو لیے ٹولی
ہائے کیا فرط طرب میں جھومتا جاتا ہے ابرفیل بے زنجیر کی صورت اڑا جاتا ہے ابر
نقش ہیں دل پہ کوچہ و بازارپھرتے آنکھوں میں ہیں در و دیوار
لوٹتے پھرتے تھے جب تم کارواں در کارواںسر برہنہ پھر رہی تھی دولت ہندوستاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books