aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "firqe"
خوف ہی وہ زمین ہے جس میںفرقے اگتے ہیں فرقے پلتے ہیں
طاقت ہو کسی میں تو مٹائے مری ہستیڈائن ہے مرا نام لقب فرقہ پرستی
کسی فرقے کا لیڈر ہو وہ لیڈر بن نہیں سکتانہ سمجھے جب تلک جنتا میں کتنی عام ہے اردو
وہابی ہو کہ دیوبندیبتاؤ کون سے فرقے سے نسبت ہے
ہر اک زبان کو یارو سلام کرتے چلوگروہ کی ہے نہ فرقے کی اور نہ مذہب کی
وہ فرقے جو رہتے ہیں ہندوستاں میںانہیں ایک دل دیکھنا چاہتا ہوں
ہر فرقے میں گھر آنگن میں آنچل میںسمٹ آئے نئی تہذیب
اک جاتی کےاک فرقے کے
وصال جاں فزا تو کیافراق جاں گسل کی بھی
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیںکیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
سنا ہے ہو بھی چکا ہے فراق ظلمت و نورسنا ہے ہو بھی چکا ہے وصال منزل و گام
جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیںکاسہ لیے بھبوت رمائے سب کے دوارے پھرتے ہیں
چوڑیوں پر بھی کئی طنز کیے جائیں گےکانپتے ہاتھوں پہ بھی فقرے کسے جائیں گے
پھر دیکھے ہیں وہ ہجر کے تپتے ہوئے دن بھیجب فکر دل و جاں میں فغاں بھول گئی ہے
ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیںہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے ماراقزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا
اب اپنے پھیکے ہونٹوں پرکچھ جلتے بجھتے لفظوں کے
خاک صحرا پہ جمے یا کف قاتل پہ جمےفرق انصاف پہ یا پائے سلاسل پہ جمے
یہ پھولوں کے گجرے یہ پیکوں کے چھینٹےیہ بیباک نظریں یہ گستاخ فقرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books