aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fizza"
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
ہر اک کو بھاتی ہے دل سے فضا بنارس کیوہ گھاٹ اور وہ ٹھنڈی ہوا بنارس کی
ہر اک لمحہ جاں فزاہر پل میں نور ہوتا
نہ سر خوشی نہ عاقلی نہ عاشقی نہ بندگینہ نغمۂ طرب فزا نہ غم طراز زندگی
وقت کے ڈاکو چکر اس کو بساط مطابق لوٹ چکےاس کے لیے ماحول و فضا کے سارے بندھن ٹوٹ چکے
عجب جاں فزا ہے یہ ہجرت کا منظرمگر یہ روایت ہے
اور کبھی کالی ردائیں اوڑھ کرشب کے سکوت جاں فزا میں سانس لیتا ہے
کوئی آئےشعور جاں فزا سے
شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میراایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو
وہ راگ چھیڑ مطرباطرب فزا، الم ربا
کہ وقت کے اس قفس سے باہر بھی اک فضا ہےتو سوچتا ہے
فضا نیلی نیلی ہوا میں سرورٹھہرتے نہیں آشیاں میں طیور
اپنے پیغام پر خود فدا ہوگئے ہیں
جنت کی زندگی ہے جس کی فضا میں جینامیرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے
جب مرگ پھرا کر چابک کو یہ بیل بدن کا ہانکے گاکوئی ناج سمیٹے گا تیرا کوئی گون سیے اور ٹانکے گا
فضا میں گھل سے گئے ہیں افق کے نرم خطوطزمیں حسین ہے خوابوں کی سرزمیں کی طرح
گونجتی ہے جب فضائے دشت میں بانگ رحیلریت کے ٹیلے پہ وہ آہو کا بے پروا خرام
تیری فضا دل فروز میری نوا سینہ سوزتجھ سے دلوں کا حضور مجھ سے دلوں کی کشود
لاکھ فضا میں گیت سے گونجےلیکن میں نے آنکھ نہ کھولی
فدا کرتا رہا دل کو حسینوں کی اداؤں پرمگر دیکھی نہ اس آئینے میں اپنی ادا تو نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books