aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fursat-e-shab"
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
خوشبو بھی اڑیاور گیسوئے شب میں جا الجھی
اجالا سا اجالا ہے تری شمع ہدایت کاشب تیرہ میں بھی اک روشنی محسوس ہوتی ہے
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
پر تجھے فرصت نظارۂ خاشاک نہیںتیری آنکھوں میں فروزاں ہے ستاروں کا وفور
فرصت یک نفس غنیمت جانسر اٹھا اے دبی ہوئی مخلوق
بھلا کہاں میں کہاں فرصت فریب نظرہے پھر بھی خواہش دیدار اور دیدۂ تر
فرصت گردش ایام ملے یا نہ ملےپھر تمہیں کاملؔ بدنام ملے یا نہ ملے
یہی کچھ ہے لے دے کے میرے لیے اس خرابات شام و سحر میں یہی کچھیہ اک مہلت کاوش درد ہستی یہ اک فرصت کوشش آہ و نالہ
کیا خبر صبح کے ستارے کوہے اسے فرصت نظر کتنی
غم دوراں سے جب بھی فرصت یک لمحہ پائیں گےتری یادوں میں کھو جائیں گے خود کو بھول جائیں گے
پہلے تو نہ تھی فرصت نظارہ نہ دیکھاہاں اب تو ذرا پردہ اٹھا دیکھ رہا ہوں
کس کو ہے فرصت تجدید محبت اے دوست
یاد وہ عشرت خوں ناب کسےفرصت خواب کسے
روزن دیوار شبخوش ادا پرکار ہے
لرزتے کانپتے کمزور بوڑھے سورج کالہو بہا چکا قزاق آفریدۂ شب
ہوائیں جیسے گزرتی ہیں سرسراتی ہوئیچراغ آخر شب جیسے ٹمٹماتا ہے
روزن دیوار شبخوش ادا پر کار ہے
چاندنی کا نگر دھوپ کی سرزمیںشہر کے روز و شب میری آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books