aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "futuur"
ایک نے اٹھ کے کہا یہ کہ نہ مانیں گے کبھیکہ ترے عدل میں ہم کو نظر آتا ہے فتور
وہ صدا کرجو نیت کے فتور کو حسن خیال میں
مسلمانوں کی جمعیت سے ٹکرانا نہیں آساںوہ ٹکرائیں تو سمجھو ان کی عقلوں میں فتور آیا
میرے ہی دم سے ہوا مسجد و مندر کا ظہورمیں مسلمان و برہمن کے ارادوں کا فتور
زندگی کے شور میںوقت کا فتور ہے
پہلے مشہور فسوں کار ستم گار تھے یہپہلے دل سوز و دل آزار جفا کار تھے یہ
نہ شرار فسق و فجور ہے نہ ہوائے کبر و غرور ہےنہ فریب ہے نہ فتور ہے مرے گھر میں نور ہی نور ہے
سارا فتورپھر تو پسلیٔ آدم سے
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
عدل ہے فاطر ہستی کا ازل سے دستورمسلم آئیں ہوا کافر تو ملے حور و قصور
پھول شاخوں پہ کھلنے لگے تم کہوجام رندوں کو ملنے لگے تم کہو
جب ساون بادل چھائے ہوںجب پھاگن پھول کھلائے ہوں
یہ بھیگا بھیگا سا موسمیہ تتلی پھول اور شبنم
یوں ہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھولنہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کوسرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو
مرے قامت سے اب قامت تمہارا کچھ فزوں ہوگامرا فردا مرے دیروز سے بھی خوش نموں ہوگا
اور اب یہ ساری متاع ہستییہ پھول یہ زخم سب ترے ہیں
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینتجس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اورمہکے ہوئے رقعے
تدبر کی فسوں کاری سے محکم ہو نہیں سکتاجہاں میں جس تمدن کی بنا سرمایہ داری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books