aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fuzuul"
یہ کتابوں کی صف بہ صف جلدیںکاغذوں کا فضول استعمال
خود اپنے قد سے بہ جوش نمو نکلتا ہوافسون روح بناتی رگوں میں چلتا ہوا
وہ خواب اب بھی سلامت ہے یا فضول گئےچلے تھے دل میں لئے جو ارادے پورے ہوئے
یہ جو خواہشیں ہیں فضول سیاک عمر سے مرے ساتھ ہیں
فضول ہےیہ گفتگو ہے
ایسی بات تو پھر فضول ٹھہری
مٹ گئے قصہ ہائے فکر و عمل!بزم ہستی کے جام پھوٹ گئے
یہ فضول راگنیمجھ کو مت سناؤ تم
اٹھنے والے میٹر کی پرواہ کرنافضول سا لگنے لگے
فضول سوچا نہ کر پئے جانہیں جہاں میں مدام رہنا
طلب فضول ہے کانٹے کی پھول کے بدلےنہ لیں بہشت بھی ہم ہوم رول کے بدلے
اپنے ہم جنسوں کی بے مہری سے مایوس و ملولصفحۂ ہستی پر اک سطر غلط حرف فضول
ایک فضول سی بات کہ جو بے سود کہیآنسو میرا خواب میں جس سے گھبراؤں
بکرے ہیں لیڈروں کی طرح جن پہ جھول ہےہنکارتے ہیں چپ بھی کرانا فضول ہے
وہ پھول ہے کیسے مان لوں میںکہ پھول کا رنگ ہے رمیدہ
جنتا سے کہہ دو شور مچانا فضول ہےتکلیف کا بیان سنانا فضول ہے
تاکہ پوری ہو محبت کی اک امید فضولبارہا جھونکا کیا انصاف کی آنکھوں میں دھول
رسم کی ان حکمتوں کو کون کہہ دے گا فضولرکھ دیے ہیں ٹھیکروں میں خانہ داری کے اصول
گئے دنوں کی دھول کا یہ سلسلہ فضول ہےمیں رو سکوں
تو مصلحت کا شکار ہوتیفضول بے اعتبار ہوتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books