aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gabgab"
اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجھ کواترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
ہر بار گگن نے وہم دیااب کے برکھا جب آئے گی
عمر بھر کی جو کمائی تھی گنوا آیا ہوںتیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں
سب ماتھے پہ گاگر دھرتی ہیںاور اپنے گھروں کو جاتے ہوئے
ساری نفرتیں بہہ جائیںگنگا گھاٹ پر اگر من بھی نہلائیں
حسین دل کش جوان اردوزبان وہ دھل کے جس کو گنگا کے جل سے پاکیزگی ملی ہے
کیا بھارتیندوؔ نے کیاگنگا کی لہروں کا بیاں
شہر میرا اداس گنگا ساکوئی بھی آئے اور اپنے پاپ
ہنستا پربت ہنس مکھ جھرناپاؤں پسارے گنگا جمنا
گگن کی جگمگاہٹ پڑ گئی ہے آج مدھم کیوںمنڈیروں اور چھجوں پر اتر آئے ہیں تارے کیا
مطربوں کا رزق اور سازوں کا رزقاب مغنی کس طرح گائے گا اور گائے گا کیا
بھنگ گانجا، چرس شراب، افیونجو بھی لائیں جہاں سے بھی لائیں
پاپا کی انٹلیجنسی تم پر بھاری ہےلیکن تم نے پریم کی گنگا گھر میں اتاری ہے
جو نیل گگن سے آئی ہوتو روشن میری رات کرو
گاگر کو اپنی رکھ کر، گھونگھٹ اٹھا اٹھا کریہ قصہ چھیڑتی ہیں مجھ کو بتا بتا کر
فسانہ گو ہے تری ابھی تک حدیث یوناں کی خوں چکانیہے تیری الفت کے راگ پر موج رود گنگا کو وجد اب تک
دو دو کانے مل کر پورا سپنا دیکھا کرتے تھےگنگا کے سنگم سے کانے جمنا دیکھا کرتے تھے
وہ باغوں میں کوئل وہ جنگل کے موروہ گنگا کی لہریں وہ جمنا کا زور
وہ کشتیوں کا سماں اور وہ سیر گنگا کیوہ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا جاں فزا بنارس کی
دھیمے سروں میں گنگا یہ گیت گا رہی ہےجمنا بھی اپنے منہ میں یہ گنگنا رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books