aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gadle"
پگھلتے خوابوں کے مومگدلے کاغذ پر دنیا کے اعمال کا پیلا زہر
بتا تیری آمد میں تاخیر کیسے ہوئیسرد آنکھوں کے گدلے افق پر
ہمیں یقیں ہے ہوا کے گدلے سفر سے آگےچمکتے لمحوں کی رہ گزر ہے
اجلے گدلے بادل میںشام کے میلے آنچل میں
ان مٹیالے بے حس گدلےرستوں سے
گدلے میں شفاف میں دیکھواندر دیکھو باہر دیکھو
مگر پھر چمکتی ہوئی اک کرن پرجھپٹتے ہوئے گدلے بادل
زندہ رہنے کا سامان کیاخوابوں کے گدلے پانی میں مچھلی دیکھ کے
فٹ پاتھ پہ کچھ جا بجا دھبے سیاہ و سرخنالی کے گدلے پانی کے سینے پہ چند داغ
گدلے آسمان پردھندلے ستاروں کے درمیان
جذب ہو چکے گدلے پانی کو اوپر لاتا ہوںپھر تشبیہوں علامتوں
گدلے غبارے پرازل سے کان رکھ کر سن رہا ہے
گدلے پانی میںخوف کی کالی کالی مچھلی
گدلے دھوئیں کی صورت میں پھیلیشیشے کے ستھرے اجلے بدن پر
گدلے دریاؤں کا یہ بے رنگ سا پانیاپنی کھلی ہتھیلی سے میں
نہ ڈھور ہیں کہ رسیاںگلے میں مستقل رہیں
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میںگڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں
یہ میری غزلیں یہ میری نظمیںتمام تیری حکایتیں ہیں
یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےکہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books