aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gardan-e-tasliim"
جو چاہو تم سر تسلیم خم کر لووگرنہ پھر
دن ڈھلا خوف کا عفریت مقابل آیایا خدا یہ مری گردان شب و روز و سحر
اپنا سر تسلیم خم کر دیا تھامجھے اتنی ایذا دی گئی
ہماری بارگاہوں میںسر تسلیم خم کر دو
اب تو محسوس نہیں ہوتی زبان تسلیماب تو اسکرین پہ آداب لیا کرتے ہیں
خم ہے سر تسلیم مرا آپ کے آگےپیری ہے تواضع کے سبب میری جوانی
سر تسلیم خم کر کےمصاحب شہہ کے بن جائیں
ذہن سے جوش سخن کا رنگ کم ہونے لگاطبع موزوں کا سر تسلیم خم ہونے لگا
نے لذت تسلیم کسی میں نہ کسی کو ہوس جورسب کے نئے طور!
زور بازو نے ترے آج بڑا کام کیاگردن خواجگی پل بھر میں جھکا دی تو نے
ایک دن حضرت حافظ نے یہ دیکھا منظرطوق زریں سے مزین ہے ہمہ گردن خر
ہے لحد اس قوت آشفتہ کی شیرازہ بندڈالتی ہے گردن گردوں میں جو اپنی کمند
پھر اتصال گردن و خنجر ہے کیا کہوںپھر اختلاط زخم و نمک داں ہے کیا کروں
پاؤں چھونے سب بزرگوں کے سکھاتی ہے اسےہے سر تسلیم ہی بس دولت دنیا و دیں
اسے کہنا وہ اپنی گردن بے ساختہ کے آئنے میں مجھ کو مت دیکھےاسے کہنا وہ اپنی بلیوں کی گردنوں پر ہاتھ رکھ کر مجھ کو مت دیکھے
عشق کی خیر وہ پہلی سی ادا بھی نہ سہیجادہ پیمائی تسلیم و رضا بھی نہ سہی
آنکھوں سے لگایا ہے کبھی دست صبا کوڈالی ہیں کبھی گردن مہتاب میں باہیں
سب اپنے حاکموں کے لئے جاں نثار ہوںاور گردن حریف پہ خنجر کی دھار ہوں
دوش پر گردن خم سلامت رہےکربلاؤں میں اترے ہوئے کاروانوں کی مشکوں کا پانی امانت رہے
جان لیکن اس قوی ہیکل کی اس کے گردن و سر میں نہ تھیجان تھی ٹخنوں میں اس کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books